جن سانپوں کو پالا تھا اب ان کے سر کچلنے کا وقت آگیا ہے، فیصل واوڈا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جن سانپوں کو پالا تھا اب ان کے سر کچلنے کا وقت آگیا ہے، فیصل واوڈا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu

یہ بات انہوں نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے ٹوئٹ پر اپنے رد عمل میں کہی، فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ جب گیدڑ کی موت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے، مریم نواز نے بے نظیر کی طرح بڑی لیڈر بننے کی خواہش میں اپنے والد کو ہی جیل بھجوادیا۔

وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ آپ کو دشمن ملک کی ضرورت نہیں، سانپ پالے تھے جن کو دودھ پلایا تھا اب ان سیاسی سانپوں کے سر کچلنے کا وقت آگیا ہے، علاوہ ازیں اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں میزبان ارشد شریف سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اپنیے عہدے پر موجود رہیں گے۔

انہوں نے چیلنج کیا کہ اپوزیشن چیئرمین سینیٹ کو نہیں ہٹاسکے گی، فیصل واوڈا نے کہا کہ کیا اپوزیشن جماعتوں کا سینیٹ چیئرمین کو ہٹانا جمہوری طریقہ ہوگا، میں بھی چیلنج کرتا ہوں کہ چیئرمین سینیٹ جمہوری طریقے سے موجود رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yani wawda da wada moun khuchalny ka waqat aagia

یہ خود ناگ ھے، بھائی

asamkhan852 بندہ پوچھے آپ پہلے سانپ پالتے ہی کیوں ہو

Tabdeeli is ka naam hay!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کانگو کے ’ٹرمینیٹر‘ جنگی مجرم قرار پائےبوسکو اینٹاگینڈا عرف ’ٹرمینیٹر‘ پر 18 جرم ثابت ہوئے جن میں قتل، ریپ، جنسی طور پر غلام بنانا اور چھوٹے بچوں کو فوج میں بھرتی کرنے جیسے جرائم شامل ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بج رہا ہے اور بےآواز ہےاب آپ ہی بتائیے کہ ایسے بزدل صحافیوں اور میڈیا ہاؤسز کا کیا کریں جن پر جنات چڑھ گئے ہیں۔ وہ کسی ایک پر انگلی تک نہیں رکھ سکتے کہ کون ہے ان کے خود ساختہ مصائب یا تصوراتی مشکلات کا ذمہ دار۔ بتائیے جب مدعی ہی سست ہو تو گواہ کی چستی کیا بھاڑ پھوڑ لے گی۔ I give a f to bbc news جی صحیح کہا۔ کنھیں اندر کا قاضی ان کو تنگ تو نہیں کر رہا۔ Very true picture of whats happening. Perfect write-up as always!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کے بارے میں 22 سال پہلے کی گئی پیشگوئیاسلام آباد: بائیس سال قبل وزیر اعظم عمران خان سے متعلق کی گئی پیش گوئیاں سامنے آئی ہیں۔ رازنامہ نوائے وقت میں شائع ہونے والی یہ پیشوگوئیاں 1996 میں پیر پنجر کی جانب سے کی گئیں۔ جن کے مطابق عمران خان پاکستان کے ہنگامی سربراہ کے طور پر ابھریں گے۔ ایک انقلاب کے بعد پاکستانی […] InshaALLAH الطاف حسین کی تصویر بھی 'کروٹن' کے پتے پر آئی تھی... ایک پیش گوئی حکیم سعید نے بھی 22 سال قبل ڈونکی راجا کے متعلق کی تھی کہ موصوف یہودی لابی کے لئے کام کررہا اور عنقریب ایک ارب پتی یہودی تاجرکی بیٹی سےاس کی شادی کرائی جائیگی... (اس کے کچھ عرصے بعد عمران اور جمائما کی شادی ہوگئی) کون تھا؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کیا دھونی کے جانے کا وقت آ گیا ہے؟مہندر سنگھ دھونی کے بغیر انڈیا کی ون ڈے ٹیم کے بارے سوچنا ناقابل یقین لگتا ہے کیونکہ ایک زمانے سے وہ وکٹوں کے پیچھے چیزیں کنٹرول کرتے یا پھر رنز کا پیچھا کرتے نظر آ رہے ہیں۔ Same in this world cup when indian army commanded to loose against england yo lessen pakistan . dhoni was the hero again Han Yahi hero zero bana jab england ko semifinal mein pohchane k liye team ko harwaya sirf pak ka khuaf tha shame on icc and these type of hero
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو کا فرانز ک کروانا حکومت کا کام نہیں ہے ، فیصل واڈااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہاہے کہ حکومت نے کوئی چوڑیاں حکومت اور عدلیہ کے خلاف معاملہ ھے اسکو آرمی فرازنک آڈٹ کرے اور قوم کو مطمئن کرے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احساس پروگرام کا مقصد معاشرے کے غریب طبقے کو ممکنہ سہولتیں فراہم کرنا ہے:عمران خاناحساس پروگرام کا مقصد معاشرے کے غریب طبقے کو ممکنہ سہولتیں فراہم کرنا ہے:عمران خان ImranKhan EhsaasProgram ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »