جنگ زدہ افغانستان میں امن کے لیے امریکا-طالبان معاہدہ آج ہوگا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

دوحہ میں طالبان سے معاہدہ ہوجانے کے بعد امریکا کابل میں افغان حکومت کے ساتھ ایک علیحدہ تقریب منعقد کرے گا، رپورٹ Taliban Afghanistan AfghanPeaceProcess DawnNews مزید پڑھیں:

مذکورہ معاہدے کے نتیجے میں کابل حکومت اور طالبان میں بات چیت ہونے کی توقع ہے— فوٹو: انادولو ایجنسی

مذکورہ معاہدے کے نتیجے میں کابل حکومت اور طالبان میں بات چیت ہونے کی توقع ہے جو اگر کامیاب ہوئے تو افغان جنگ بالآخر اختتام پذیر ہوجائے گی۔ یہاں یہ واضح رہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان میں جنگ کے خاتمے اور امریکی افواج کے انخلا کے لیے بات چیت کا سلسلہ تقریباً ڈیڑھ برس سے جاری تھا جس میں طالبان کے حملے میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے باعث گزشتہ برس ستمبر میں تعطل آیا تھا تاہم مذاکرات دسمبر میں بحال ہوگئے تھے۔دوسری جانب معاہدے پر دستخط ہونے کے باوجود یہ تصور کیا جارہا کہ افغان مستقبل غیر یقینی ہے کیوں کہ اس معاہدے کے بعد افغان دھڑوں سے امن مذاکرات کیے جائیں گے جو ممکنہ طور پر پیچیدہ...

امریکی صدر نے کہا کہ وہ امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو کو معاہدے پر دستخط کا مشاہدہ کرنے کے لیے بھیج رہے ہیں اور سیکریٹری دفاع مارک ایسپر کابل حکومت کے ساتھ علیحدہ سے مشترکہ اعلامیہ جاری کریں گے۔علاوہ ازیں برطانوی نشریاتی ادارے انڈیپینڈنٹ کی اردو سروس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے طالبان رہنما اور پاکستان میں طالبان حکومت کے سابق سفارتکار ملا عبدالسلام ضعیف نے کہا کہ طالبان کے لیے معاہدے کی شرائط سخت نہیں ہے سوائے اس کے کہ افغان تنازع سیاسی بات چیت کے ذریعے حل ہو۔انہوں نے کہا کہ طالبان نے اس پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں جاری19سالہ جنگ کے خاتمے کی تیاریاں مکمل، قطر میں نئی تاریخ آج رقم ہوگیدوحہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان میں امن کا معاہدہ آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنگ زدہ افغانستان میں امن کیلئے امریکا-طالبان معاہدے پر دستخط آج ہوں گے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جنگ زدہ افغانستان میں امن کیلئے امریکا-طالبان معاہدے پر دستخط آج ہوں گے - World - Dawn Newsجی ضرور😘 اور کیا تمام طالبان ایک پیج پر ہیں؟؟؟ یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ اس امن معاہدے کو سبوتاژ کرنے کے لیے کوئی گروہ کوئی اور گل کھلا دے🤔 Social system when work under others command it turns to look like a obedient network (red) which has limitations to work at high extend (where it supposed to stay) unless every thing is perfect but when it goes under individuals, it makes free world by leaving interference away.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

2 نیوکلیئر طاقتوں کی جنگ میں ناقابل تلافی نقصان ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عارضی جنگ بندی کی کامیابی کے بعد امریکا طالبان امن معاہدے پر آج دستخط ہوں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کروناوائرس سے جنگ، ایران نے بڑی پابندی عائد کردیتہران: ایران میں کروناوائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 26 ہوگئی جبکہ تہران حکومت نے ملک میں چینی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ایران نے چینی شہریوں کی ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ جبکہ مہلک وائرس سے ہلاکتوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »