جنگ میں سب کچھ جائز نہیں!

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

Pakistan خبریں

Pmln,Shahbaz Sharif

محاورہ تو یہ ہےکہ جنگ اور محبت میں سب کچھ جائز ہے مگر صدیوں کے انسانی شعور نے طے...

محاورہ تو یہ ہےکہ جنگ اور محبت میں سب کچھ جائز ہے مگر صدیوں کے انسانی شعور نے طے کیا ہے کہ جنگ کے بھی اصول ہوتے ہیں،اس کی حدود وقیود بھی متعین ہیں، اسی طرح محبت کے بھی پیمانے ہیں جن کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔

جنگ کے چھائے بادلوں میں ہمیں تقسیم زدہ ملک کو متحد بنانے کی طرف توجہ دینا ہوگی وگرنہ معاشی استحکام کا خواب پورا نہیں ہوسکتا۔ 8 فروری کے انتخابات کا جو بھی نتیجہ نکلا ایک بات ضرور طے ہوگئی کہ سیاست کو جیلوں، گرفتاریوں، عدالتی سزاؤں اور انتظامی ہتھکنڈوں سے شکست نہیں دی جاسکتی، سیاست کو صرف اور صرف سیاست سے ہی شکست دی جاسکتی ہے۔

اصل معاملہ یہ ہے کہ شہباز شریف صاحب نے پچھلے 16ماہ کی حکومت میں ایک بھی جلسہ، ایک بھی سیاسی میٹنگ نہیں کی تھی، اب بھی ان کی سیاست سے لاتعلقی کا یہی عمل جاری رہا تو حکومتی اتحاد بالخصوص ن لیگ کو سیاسی نقصان پہنچے گا،شہباز شریف کے حامی یہ کہتے ہیں کہ فی الحال ان کی توجہ بگڑے معاشی اور انتظامی معاملات کی طرف ہے ان سے نکلیں گے تو سیاست کی طرف توجہ دے سکیں گے مگر انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ ہنی مون پیریڈ میں ہی حکومت کی سمت طے ہو جاتی ہے، معیشت کے ساتھ ساتھ سیاست پربھی توجہ دیں، ان کے ذہن میں ہر وقت یہ...

پاکستان کے سارے اسٹیک ہولڈرز، چاہے وہ جرنیل ہوں یا سیاستدان، ٹیکنوکریٹ ہوں یا عام پروفیشنلز، کو علم ہونا چاہیے کہ آج کل کے زمانے میں ملک ختم نہیں ہوتےوہاں کی معیشت انہیں ڈبو دیتی ہے، افریقی ممالک میں حکومتیں قائم دائم ہیں جغرافیائی سرحدیں بھی مضبوط ہیں مگر معیشت اس قدر خراب ہے کہ ان ملکوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔

Pmln Shahbaz Sharif

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل غزہ میں جنگ بندی نہ کرکے بہت بڑی غلطی کررہا ہے، امریکی صدرامریکی صدر نے کہا کہ نیتن یاہو غزہ میں جو پالیسی اپنا رہے ہیں میں اس سے متفق نہیں، وہ جو کچھ کررہے ہیں ٹھیک نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران اسرائیلی کشیدگی پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی بیان جاری کر دیانیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےکہ صدر بائیڈن نہیں جانتے وہ کیا کر رہے ہیں، جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہمیں عالمی جنگ کی طرف لے جا سکتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پریس کانفرنس میں عالمی جنگ کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روس اور یوکرین کی جنگ تیسری عالمی جنگ میں بدل سکتی ہے اور جو کچھ اسرائیل اور ایران میں ہو رہا ہے وہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاداب نے خود کو قیادت کی ریس سے دور کرلیاتبدیلی سے کچھ بہتر نہیں ہوگا،1 سیریز کے بعد لوگ شاہین کے پیچھے لگ گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

2018 میں کسی سے منگنی کی اور نہ اس متعلق بات کی: آغا علی کی وضاحتآپ سب کی پوسٹس اور پیغامات کا بے حد شکریہ، میں یہاں تصحیح کرنا چاہوں گا کہ میری کسی سے منگنی نہیں ہوئی تھی: اداکار کا انسٹاگرام پر پیغام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ججز خط پر ازخود نوٹس: ملاقات میں وزیراعظم نے واضح پیغام دیا عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹسہم دباؤ نہیں لیں گے، عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا حملہ ہوگا تو سب سے پہلے میں اور میرے ساتھی کھڑے ہوں گے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی بھارت کیساتھ مل کر پاک فوج کا مذاق بنا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتکچھ لائن کراس نہیں کرنی چاہیے اور ایسا کرنے والوں کو معاف نہیں کریں گے، عطاء تارڑ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »