جنگلی جھاڑیاں

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اختلاف رائے کا ہو تو ایک عام سی بات سمجھی جاتی ہے‘ خاص طور پر اگر اختلاف کرنے والا صاحبِ رائے ہو اور اگر اختلاف ذاتیات پر مبنی نہ ہو تو معاملہ اور بھی آسان ہوتا ہے‘اسی لئے کہتے ہیں. پڑھیئے ڈاکٹر منور صابر کا کالم: DunyaUpdates dunyaColumns

اختلاف رائے کا ہو تو ایک عام سی بات سمجھی جاتی ہے‘ خاص طور پر اگر اختلاف کرنے والا صاحبِ رائے ہو اور اگر اختلاف ذاتیات پر مبنی نہ ہو تو معاملہ اور بھی آسان ہوتا ہے‘اسی لئے کہتے ہیں کہ اختلافات زندگی کا حسن ہوتے ہیں‘ لیکن اگر اختلاف میں حدت آجائے تو یہ مخالفت کے دائرے میں داخل ہوجاتا ہے اور کسی بھی معاشرے میں مکالمہ کی حیثیت کی نفی ہونا شروع ہوجاتی ہے‘ اور معاشرے کے اندر جتنی مخالفت کی سوچ بڑھتی ہے اتنی ہی سوچنے کی صلاحیت کی مخالفت بھی شروع جاتی ہے ۔ اس طرح کی شروعات ایک اختتام ساتھ لاتی ہیں...

شدید اختلاف اورمخالفت ایسی خود رو اور کانٹے پیدا کرتی ہے جو لامحالہ تلخیوں اور جھگڑوں کو جنم دیتے ہیں۔ اگر آپ کو ابھی تک لکھے گئے الفاظ اور فقرے مشکل معلوم ہوئے ہیں تو ذہن میں رکھیں کہ ہمار ی تقریباً پوری قوم اسی قسم کی مشکلات کا شکار ہے۔ ان اختلافات کی وجہ بھی کوئی ایک نہیں ہے۔کسی بھی معاشرے میں اختلافات کی ممکنہ وجوہات مذہبی یا فرقہ وارانہ ‘لسانی‘علاقائی ‘معاشی وسیاسی نظریات پر مبنی ہوتی ہیں ۔جس طرح سرد جنگ میں لمبے عرصے تک ہمارے ہاں سرخ اور سبزکی جنگ جاری رہی۔ سیاسی نظریات میں سیکولر...

اب آتے ہیں انتہائی مقبول تقسیم کی طرف جس کو لبرلز‘سیکولرز اور مذہبی حلقوں کی تقسیم کہا جاتا ہے ۔اس موضوع پر کھل کر بات کرنے کی گنجائش موجود ہے ۔اس دراڑ یا تقسیم کو آپ انتہائی درجے کی مقامی پیداوار کہہ سکتے ہیں جو الفاظ کے معنی معلوم نہ ہونے یا غلط معنی دینے کا نتیجہ ہے ۔ سب سے پہلے لفظ سیکولر کو لے لیتے ہیں‘اس لفظ کا ترجمہ ہمارے ہاں لادینیت کیا جاتا رہا ہے جو سراسر غلط ہے۔در اصل اس لفظ یا طرزِ حکومت کا تعلق عیسائیوں کے مذہبی رہنمائوں کی سیاست میں بے جا مداخلت بلکہ عملی طور پرآمرانہ حکمرانی...

اب آتے ہیں لبرل لفظ کے معانی پر ‘اس لفظ کا سادہ اور بنیادی مفہوم ایک دوسرے کے خیالات اور افکار کو Accept and Respect کرنا ‘شخصی آزادی اوربنیادی حقوق کی فراہمی ہے ۔یہ علیحدہ بات ہے کہ مغرب کے ممالک شخصی آزادی کے اندر کچھ ایسی خرافات بھی لے آئے ہیں جو قانونِ قدرت کے سراسر خلاف ہیں ۔اسی قسم کے ایک حق کا اظہار مس ملالہ نے بھی کیا جس پر ملال لازم ہو جاتا ہے ۔ یہ تصور صرف ہمارے مذہبی عقائد ہی نہیں بلکہ مشرق کے کلچر کی بحیثیت مجموعی بھی نفی کرتا ہے۔ اس بیان پر جہاں معتدل سوچ کے لوگوں نے تنقید کی...

آخر میں ایک انتہائی غور طلب بات یہ ہے کہ اپنے معاشرے میں ملاوٹ‘رشوت‘ذخیرہ اندوزی ‘جہیز کی لعنت ‘بیٹی پر بیٹے کو ترجیح ‘جائیداد میں عورتوں کے استحصال‘سرکاری اداروں میں وقت کی پابندی کا خیال نہ رکھنا ‘ بیوروکریسی کی من مانیاں ‘نظام عدل کی زبوں حالی جیسی بھیانک خرافات کے بتوں کو توڑنے کے لیے بھی کچھ ایسی اصلاحات ضرور کریں کہ لوگوں میں شعوربطرزِ انقلاب نہ سہی بطرزِ ارتقا ہی اجاگر ہو‘کیونکہ لبرل اور سیکولر کے حامیوں میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے اور ہاں ایک ضروری بات یہ کہ آپ اپنے سکول آف تھاٹ کو حق...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی 7 گروپ ویکسینز کا عطیہ کرنے پر رضامند ہو جائے گا، بورس جانسن کو امیدجی 7 گروپ ویکسینز کا عطیہ کرنے پر رضامند ہو جائے گا، بورس جانسن کو امید ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ کا حجم 8ہزار 487 ارب روپے ہو گا، دفاع کیلئے 1370 ارب مختصاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی بجٹ کا حجم 8 ہزار 487 ارب روپے ہو گا، خسارے کا تخمینہ 3 ہزار 990ارب روپے ہو گا، دفاع کیلئے 1370 ارب روپے اور قرضوں اور سود کی ادائیگی کیلئے 3 ہزار 60 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، کم سے کم تنخواہ 20 ہزار مقرر کی گئی ہے، پنشن میں 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ Transform kar k dessert na bana dena
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عوام دوست بجٹ سے پاکستان کی بہتری کا سفر شروع ہو چکا ہے فرخ حبیبوفاقی وزیر مملکت اطلاعات و نشریات میاں فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے قوم سے وعدے کے مطابق عوام دوست بجٹ دیا ۔ 2018 میں 138 ارب روپے سبسڈیز کو بڑھا کر 682 FarrukhHabibISF PTIofficial GovtofPakistan کہاں سے شروع کیا ہے ۔۔۔۔بنی گالا سے جہاں ATM کا دوبارہ احیاء کردیا گیا ہے ۔۔۔جہانگیر ترین کو این آر او دے کر ۔۔۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میں نفرت کی گولی کا شکار ہو چکا ہوں: احسن اقبالاحسن اقبال نے کہا ہے کہ ڈاکٹر سرفراز نعیمی شہید کو بھی نفرت کے بارود نے شکار بنایا جبکہ میں خود بھی نفرت کی گولی کا شکار ہو چکا ہوں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خوردنی تیل گھی اور فولاد سستا ہو گا حکومت نے فیڈر ایکسائز ڈیوٹی ختم کر دیمالی سال 2021-22 کے دوران ملک میں خوردنی تیل ، گھی اور فولاد سستا ہو گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدرات ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تربیلا کے مزید 2 یونٹس سے بجلی کی پیداوار شروع ہو گئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) تربیلا ڈیم میں مزید دو یونٹس سے بجلی کی پیداوار مقررہ ہدف سے 21 روز پہلے شروع ہوگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واپڈا نے مٹی سے بچاؤ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »