تربیلا کے مزید 2 یونٹس سے بجلی کی پیداوار شروع ہو گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تربیلا ڈیم میں مزید دو یونٹس سے بجلی کی پیداوار مقررہ ہدف سے 21 روز پہلے شروع ہوگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واپڈا نے مٹی سے بچاؤ

اسلام آباد تربیلا ڈیم میں مزید دو یونٹس سے بجلی کی پیداوار مقررہ ہدف سے 21 روز پہلے شروع ہوگئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق واپڈا نے مٹی سے بچاؤ کے لیے تربیلا کی دو ٹنل کے ان ٹیک کی سطح بلند کرنے کا کام مقررہ مدت سے پہلے مکمل کر لیا ہے، دونوں ٹنل کی سطح بلند کرنے کا مقصد تربیلا ہائیڈل پاور اسٹیشن سے بجلی کی پیداوار میں استحکام لانا ہے۔ مذکورہ کام عالمی بنک کی مالی معاونت سے مکمل کیا گیا ہے۔ کام کی تکمیل کے بعد اور تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر گذشتہ روز مزید دو یونٹس سے بجلی کی پیداوار مقررہ ہدف سے 21 روز پہلے شروع ہوگئی ہے، جس کے بعد تربیلا سے بجلی کی پیداوار میں 672 میگا واٹ کا اضافہ ہوچکا ہے اور یہ ایک ہزار 358 میگا واٹ سے بڑھ کر 2 ہزار 30 میگا واٹ ہوگئی ہے، توقع ہے آئندہ 10 روز میں تربیلا سے بجلی کی پیداوار 3 ہزار 800 میگاواٹ تک پہنچ جائے...

گذشتہ روز واپڈا کے پن بجلی گھروں سے نیشنل گرڈ کو آف پیک آورز کے دوران 5 ہزار 264 میگا واٹ بجلی مہیا کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تربیلا کے مزید 2 یونٹس سے بجلی کی پیداوار شروع ہو گئی - ایکسپریس اردوایسا ان ٹیک کی سطح بلند کرنے کا کام مدت سے پہلے مکمل کرنے سے ممکن ہوا۔ WELL DONE.....ITS GREAT.....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے مزید 47 افراد کا انتقال، 24 گھنٹے کے دوران 1303 نئے مریض
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فائزر ویکسین کے استعمال کے حوالے سے حکمت عملی تبدیلChange of strategy regarding the use of the Pfizer vaccine
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں میٹرک کے امتحانات 5 اور بارہویں کے 26 جولائی سے ہونگے - ایکسپریس اردوتدریسی اور غیر تدریسی عملے کی ویکسی نیشن لازمی ہوگی، نوٹیفکیشن Kia faisla hai jaldi sy bta do taaky hamain b sakoon a jay🙏🏻cancleboardexams
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جمعہ سے پیر کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی07:02 PM, 9 Jun, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز سے مرطوب ہوائیں بحیرہ عرب سے ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں داخل ہونگی جس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تربیلا ڈیم میں مٹی آجانے سے بجلی کی پیداواربند ملک میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیالاہور (ویب ڈیسک) تربیلا ڈیم میں مٹی آجانے سے بجلی کی پیداواربند ہوگئی جس کی وجہ سے مشینری کوبھی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے،ذرائع کا کہناہےکہ  تربیلا سے بجلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »