فائزر ویکسین کے استعمال کے حوالے سے حکمت عملی تبدیل

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

اسلام آباد : حکومت نے بیرون ملک جانے والے افراد کو فائزر ویکسین نہ لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ویکسین صرف حجاج اور دائمی امراض کے شکارافراد کو لگائی جائے گی۔

وزارت صحت کے ذرائع نے بتایا کہ فائزرویکسین حجاج،دائمی امراض کے شکارافراد کولگائی جائےگی، فائزر ویکسین کے استعمال کا آغاز رواں ہفتے سے ہوگا۔ذرائع نے کہا ہے کہ ویکسین کی حکمت عملی میں تبدیلی کافیصلہ مشاورت سےکیاگیا اور ویکسین کی قلیل مقدارکےپیش نظرحکمت عملی تبدیل کی گئی ہے ، فائزرکی دوسری کھیپ ملنےپربیرون ملک جانےوالوں کولگائی جائےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فائزر ویکسین صرف کمزور قوت مدافعت والے افراد کو لگائی جائے گیایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ فائزر ویکسین صرف کمزور قوت مدافعت والے افراد کو لگائی جائے گی، کمزور قوت مدافعت کی وضاحت کچھ دیر میں منسٹری کی ویب Kuta Kam E kriya je
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فائزر ویکسین کن افراد کو لگے گی این سی او سی نے گائیڈ لائن جاری کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن سنٹر(این سی او سی ) نے کورونا وائرس کے بچاﺅ کے لئے استعمال ہونے والی فائزر ویکسین کے حوالے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فائزر کورونا ویکسین کن افراد کو نہیں لگائی جائے گی؟ حکومت کی حکمت عملی تبدیلاسلام آباد : حکومت نے بیرون ملک جانے والے افراد ، اسٹڈی اور ورک ویزہ پر جانے والوں کو فائزر ویکسین نہ لگانےکافیصلہ کرلیا ہے Phir overseas Pakistani kidher jain gy 30+ Kush ni site par hj ARYNEWSOFFICIAL Astrazeneca bhi tw above 40 ko laga rahy haina idher
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزارتِ صحت کی فائزر ویکیسن کے حوالے سے وضاحتوفاقی وزارت صحت نے فائزر ویکیسن لگنے کے حوالے سے حکمت عملی سے متعلق وضاحت کردی ہے، مزید تفصیلات کے لیے پڑھیے Arham_khan_21 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایک کروڑ ویکسین کا ہدف مکملفواد چوہدری این سی او سی کے معترفاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کورونا وائرس سے بچاﺅ کے ایک کروڑ ویکسین کا ہدف مکمل ہونے پر وزیراعظم عمران خان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزارت صحت نے فائزر ویکسئن کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری کردیںfizer vacciene, pakistani health department , guide linse issue
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »