جنوبی کوریا کا منفرد ’’جامنی جزیرہ‘‘ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جزیرے میں لیوینڈر کے 40 ہزار سے زائد پودے بھی لگائے گئے ہیں جن کے پھول جامنی رنگ کے ہوتے ہیں

جنوبی کوریا میں ’’جامنی جزیرے‘‘ کے نام سے ایک نیا تفریحی مقام آج کل سوشل میڈیا پر بہت مشہور ہورہا ہے جہاں کی ہر چیز جامنی رنگت سے بنائی گئی ہے۔

یہ دراصل دو قریبی جزیرے، بانوول آئی لینڈ اور پارکجی آئی لینڈ ہیں جنہیں لکڑی کے ایک پل کے ذریعے آپس میں ملاکر کر جامنی جزیرے کا مشترکہ نام دیا گیا ہے۔ اس منصوبے کا اعلان گزشتہ سال جنوبی کوریا میں ساؤتھ جیولا صوبے کی سینان کاؤنٹی نے کیا تھا، جس میں کہا گیا تھا کہ مذکورہ دونوں جزیروں پر سیاحوں کےلیے منفرد انتظامات کرتے ہوئے وہاں کی ہر چیز جامنی کی جائے گی۔

گھروں، تفریح گاہوں اور دوسری تعمیرات کے علاوہ یہاں لیوینڈر کے 40 ہزار سے زائد پودے لگانے کا اعلان بھی کیا گیا جن کے پھول جامنی رنگ کے ہوتے ہیں۔ آج اگرچہ دنیا بھر میں کورونا وبا کی وجہ سے سفر پر پابندی ہے لیکن جیسے ہی پابندی ختم ہوگی، مختلف ممالک سے من چلے سیاحوں کو ’’جامنی جزیرہ‘‘ اپنے استقبال کےلیے تیار ملے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی ڈرامے کے زوال کے ذمہ دار ہم خود ہیں، نعمان اعجاز - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈھورونارو کا غریب استاد روڈ حادثے میں مہرے متاثر ہونے سے بستر پر ،غربت کےباعث آپریشن و علاج کرانے سے قاصر ، مخیر حضرات سے آپریشن وعلاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت جنوبی پنجاب کے پس ماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے پرعزم ہے،زرتاجحکومت جنوبی پنجاب کے پس ماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے پرعزم ہے،زرتاج pid_gov zartajgulwazir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بڑھتی آبادی کے ساتھ بڑھتے مسائل انسانی بقا کیلئے خطرہ ہیں: عثمان بزداربڑھتی آبادی کے ساتھ بڑھتے مسائل انسانی بقا کیلئے خطرہ ہیں: عثمان بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق حکومت کے منصوبے بندکرنیکی روایت ختم کررہے ہیں،عثمان بزدارسابق حکومت کے منصوبے بندکرنیکی روایت ختم کررہے ہیں،عثمان بزدار SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »