جنوبی افریقا میں‌ ہنگامے پھوٹ‌ پڑے، 10 ہلاک، فوج تعینات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی افریقا میں‌ ہنگامے پھوٹ‌ پڑے، 10 ہلاک، فوج تعینات ARYNewsUrdu

زوما نے پولیس اسٹیشن جاکر خود گرفتار دی جس کے بعد ان کے حامی سڑکوں پر نکلے اور سب سے پہلے سابق صدر کے گھر کے باہر جمع ہوکر ٹائز نذر آتش کیے۔

پولیس حکام کے مطابق احتجاج کا یہ سلسلہ افریقا کے تمام گنجان آباد شہروں میں پھیل گیا، صوبہ خاؤتنگ سب سے زیادہ متاثر ہوا جبکہ جوہانسبرگ میں بھی سابق صدر کے حامی سڑکوں پر ہیں۔ زوما کی گرفتاریوں کے خلاف نکلنے والے حامیوں نے شہریوں کی املاک کو نقصان پہنچایا اور مختلف مارکیٹوں، بازاروں، شورومز میں لوٹ مار بھی کی۔کے مطابق جنوبی افریقا کے صدر سیرل راما فوسا نے اپنے بیان میں زوما کا نام لیے بغیر کہا کہ ’تشدد کو سیاسی اور انفرادی مقاصد کے حصول کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ احتجاج کی آڑ میں موقع پرست افراد اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث خاص گروہ اپنی لوٹ مار چھپانے کے لیے ملک کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کررہا...

راما فوسا نے اعتراف کیا کہ ’ملک میں بڑھتی ہوئی غربت اور مہنگائی کی وجہ سے نوجوانوں کی بڑی تعداد باہر نکلی ہے‘۔ انہوں نے عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ’مظاہرین تشدد سے گریز کریں اور متحدک رہیں‘۔ افریقی صدر نے بتایا کہ ’پرتشدد واقعات میں اب تک 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے، پولیس نے 489 افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی افریقا: احتجاج میں 10 ہلاک، پاکستانیوں کی املاک نذر آتش، وزیراعظم سے مدد کی اپیلPls iss news ko ziyada sy ziyada share karain Buhat nuqsaan ho raha h South Africa main😥😥 OMG Ppl r really getting crazy and violence,,, very bad May Allah protect you all ameen
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئرلینڈ نے جنوبی افریقہ کو ون ڈے کرکٹ میں شکست دیکر اپ سیٹ کردیاآئرلینڈ نے جنوبی افریقہ کو ون ڈے کرکٹ میں شکست دیکر اپ سیٹ کردیا ARYNewsUrdu IREvSA پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر کرکے پہلے ہی اپ سیٹ کر چکے ہیں ۔۔۔ اور جو انگلیڈ نے پاکستان کو ون ڈے سیریز کلین سویپ کی اس سے اچھا تو اچھا تھا کہ شاہ نواز کو ہی ٹرائی ہی کر لیتے فہیم اشرف تو بالر ہی نہیں ہے میرے حساب سے !!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورو کپ میں شکست پر برطانیہ میں ہنگامے 50 افراد گرفتار06:50 PM, 12 Jul, 2021, بین الاقوامی, لندن: یوروکپ کے فائنل میں شکست کے بعد ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور جھڑپوں میں 21 پولیس اہلکار بھی زخمی ہو گئے جب کہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی افریقا: احتجاج میں 10 ہلاک، پاکستانیوں کی املاک نذر آتش، وزیراعظم سے مدد کی اپیلPls iss news ko ziyada sy ziyada share karain Buhat nuqsaan ho raha h South Africa main😥😥 OMG Ppl r really getting crazy and violence,,, very bad May Allah protect you all ameen
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار کراچی میں خواتین ٹریفک اہلکار تعیناتکراچی (ویب ڈیسک) ٹریفک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خواتین اہلکاروں کو کراچی میں  شارع فیصل اور کلفٹن میں تعینات کردیا گیا,  خواتین اہلکار موٹرسائیکل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مزدوروں کی بازیابی کے آپریشن میں پاکستان فوج کا کیپٹن اور سپاہی ہلاک - BBC News اردومزدور کوہاٹ اور کرم ڈسٹرکٹ میں موبائل ٹاوروں پر کام کے لیے گئے تھے، جنھیں 22 جون کو نا معلوم افراد اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔ پولیس کے مطابق ایک مزدور کاشف کی گولیوں سے چھلنی لاش بھی ملی ہے جبکہ باقی مزدوروں کو تاحال بازیاب نہیں کرایا جا سکا۔ Since US and NATO defeated by Afghani people. US sneak out in the middle of the night. BBC has taken over as propaganda machine to promote terrorist group in Pakistan. Wonder there is no news about any other country 🤔. ہلاک نہیں، شہید گڈ تالبان کی برکات کی بسم اللہ ہوچکی ہے، ان کے ھمدرد ان کے مددگار اور الباکستانی بھی ان برکات کو سمیٹ لیں🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »