بڑے شہروں میں جنگ کرنے کی پالیسی نہیں، طالبان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان طالبان نے واضح کیا ہے کہ وہ افغانستان کے صوبائی دارالحکومتوں میں کسی قسم کی جنگ نہیں کریں گے SamaaTV

Posted: Jul 13, 2021 | Last Updated: 1 hour ago

افغانستان کے صوبائی دارالحکومتوں پر ’قبضے‘ کے حوالے سے طالبان نے پالیسی بیان جاری کردیا، گزشتہ روز افغان طالبان کے ’دعوت اور رہنمائی کمیشن‘ کے سربراہ ڈاکٹر متقی کی جانب سے ویڈیو پیغام میں افغانستان کے علما، بااثر شخصیات، حکومتی ذمہ داران اور سرکاری ملازمین پر واضح کیا گیا ہے کہ اطراف میں جنگ مکمل ہوجائے تو مرکزی شہروں میں افغان طالبان کی جنگ کرنے کی کوئی پالیسی نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یعنی جہاد بھی موڈ سے ھوتا ھے بڑے صوبوں میں کرتے نہیں کیونکہ وہاں پر ملی اردو تعینات ہیں اور چھوٹے شہروں میں تمھیں کچھ ملتا نہیں ھے. دھشتگردوں تم لوگوں نے جہاد کو بدنام کیا ھے. Shame on you Bulshit

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ کی افغانستان میں جنگ کی قیمت کسے اور کتنی ادا کرنا پڑی؟ - BBC News اردوبیس برس بعد امریکی افواج کا افغانستان سے انخلا ہو گیا ہے۔ اس جنگ کی سب کو بہت ہی بھاری قیمت ادا کرنا پڑی ہے، یہ قیمت نہ صرف مالی صورت میں چکائی گئی بلکہ قیمتی انسانی جانوں کا بھی ضیاع ہوا۔ لیکن سمجھنے کی بات یہ ہے کہ امریکہ کی فوج افغانستان میں جنگ کیوں لڑ رہی تھی اور وہاں کیا ہو رہا تھا؟ Americans thought perhaps they can break their strong family structure after raising women rights issue over their ... but they have completely failed Exposed_bbc Shame_on_BBC
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہرکا آغاز ، مثبت کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہپاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی نہ آسکی، ایک دن میں 1800 سوسے زائد کیسز سامنے آئے اور مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 3.84 فیصد ہوگئی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu COVID19 Now there's fourth layer of Corona and still they're not canceling our exams. It's a shame... like they should promote the students now, it's all about our lives...cancelboardexams2021 cancelExamsSaveStudent ShafqatMahmood Mujhy to nahi lagta sub normal hen han jisko koe beemari hey usko bhi dalo corona kay jail may This is normal sickness plzz don't portray fear among mases
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 450 روپے کی کمیصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 386 روپے کمی کے بعد 93 ہزار 331 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش، بجلی کی فراہمی معطلکراچی میں الصبح ہی مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیزبارش ریکارڈ کی گئی جس کے باعث گرمی کا روز ٹوٹ گیا۔ تفصیلات: SamaaTV Monsoon2021
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش، بیشتر علاقوں کی بجلی بندکراچی میں مون سون کی پہلی بارش کے ساتھ ہی بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Courage is resistance to fear, mastery of fear--not absence of fear The only place where success comes before work is in the dictionary.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہرقائد میں مون سون کی پہلی بارش, بیشتر علاقوں کی بجلی بندکراچی میں مون سون کی پہلی بارش کے ساتھ ہی موسم خوشگوار ہو گیا تاہم پارشز کی پہلی بوند پڑتے ہی بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ۔ کراچی میں صدر، ملیر، لانڈھی، اسٹیل
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »