جنوبی افریقا کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی افریقا کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ -

ورلڈکپ کے 25 ویں میچ میں جنوبی افریقا کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور پروٹیز نے 2 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 11 رنز بنا لیے ہیں۔

برمنگھم میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس پچ گیلی ہونے کی وجہ سے تاخیر سے ہوا، وقت ضائع ہونے پر فی اننگز میں ایک اوور کی کٹوتی کی گئی ہے، نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیتا اور پچ پر نمی سے فائدہ اٹھانے کے لیے پہلے بولنگ کرنے کو ترجیح دی۔ جنوبی افریقا نے ابھی تک ایونٹ میں 5 میچز کھیلے ہیں جس میں سے صرف ایک میں کامیابی حاصل ہوئی ہے جب کہ نیوزلینڈ کی ٹیم نے 4 میچز کھیلے ہیں اور ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر نیوزی لینڈ کی ٹیم ہار جائے اور افریقہ کی ٹیم پچ پر مار جائے تو پاکستان سیمی فائنل میں جا سکتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ ورلڈکپ؛ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کا میچ تاخیر کا شکار - ایکسپریس اردوپچ گیلی ہونے کے باعث میچ کا ٹاس ابھی تک نہیں ہوسکا ہے جب کہ امپائرز کچھ دیر بعد پچ کا معائنہ کریں گے Ho ga b k nahi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کا ٹاس تاخیر کا شکارنیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کا ٹاس تاخیر کا شکار تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 CricFun NZvSA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹاس بھی نہ ہو سکا کیونکہ۔۔۔برمنگھم (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے اہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران 10 دن میں یورینیم کو افزودہ کرنے کی حد کی خلاف ورزی کرے گاایران نے اعلان کیا ہے کہ اگر یورپی ممالک نے اسے امریکی پابندیوں سے بچانے کے لیے کوئی عملی اقدام نہ کیا تو وہ 27 جون کو افزودہ یورینیم کے اپنے ذخیرے سے متعلق معاہدے کی خلاف ورزی کرے گا۔ امریکہ کو اب اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہوگا ۔۔امریکہ ایک دہشتگرد ملک ہے Iran USACHI Bilkul darnay ki zaroorat nahi خلاف ورزی تو ایسے کہ رہے جیسے امریکہ اپنے معاہدے پر قائم ہو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شیشہ پینے کی ویڈیو پر قانونی ماہرین کی رائےشیشہ پینے کی ویڈیو پر قانونی ماہرین کی رائے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹیم انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی تیاریاں مکملٹیم انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی تیاریاں مکمل تفصيلات جانئے: DailyJang سب تبلیغیوں کو فارغ کیا جائے اور بڑے سے لیکر چھوٹے تک سب تبلیغیوں کو کھلاڑیوں سے ملنے پر پابندی ہونی چاہئے ان سلیکٹر وم کو کھیل سے زیادہ تبلیغ میں لی جانے کی فکر ہوتی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »