افغانی کرکٹرز کا مانچسٹر کے ہوٹل میں جھگڑا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہوٹل میں اچانک جھگڑا شروع۔۔۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔۔۔ جھگڑا کس بات پر اور کس سے ہوا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

مانچسٹر: گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل افغانستان کے کھلاڑیوں کا مانچسٹر کے ہوٹل میں جھگڑا ہوگیا جس کے بعد پولیس کو طلب کرلیا گیا۔

مانچسٹر پولیس کے مطابق واقعہ رات سوا 11 بجے بجے پیش آیا جس کے بعد کھلاڑی ہوٹل سے چلے گئے، تاہم پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے اور تاحال کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ اولڈ ٹریفرڈ کے میدان میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کے ضلع کشمور میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایف سی اہلکار شہید - ایکسپریس اردوشہید ملک وقاص عیسٰی خیل میانوالی کا رہائشی تھا اور 12 سال قبل ایف سی میں تعینات ہوا تھا Ina lelahe wa inna ilaihe rajioon
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ پر حزب ختلاف کی غیر ضروری تنقید غیر منطقی ہے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانبجٹ پر حزب ختلاف کی غیر ضروری تنقید غیر منطقی ہے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مانچسٹر: افغانستان کے کھلاڑیوں کا ریسٹورنٹ میں جھگڑامانچسٹر: افغانستان کے کھلاڑیوں کا ریسٹورنٹ میں جھگڑا تفصيلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 ENGvAFG
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ : آج میزبان انگلینڈ کی ٹیم افغانستان سے مقابلہ کرے گیمانچسٹر:کرکٹ ورلڈ کپ کے ایکشن سے بھرپورمقابلے جاری ہیں، آج میزبان انگلینڈ کی ٹیم افغانستان سے مقابلہ کرے گی ۔ کرکٹ ورلڈکپ کے 24ویں میچ میں فیورٹ انگلینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی، میچ مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شیڈول ہے۔ حالیہ ایونٹ میں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کا افغانستان کو ورلڈکپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف -مانچسٹر: ورلڈکپ 2019 کے 24ویں میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 397 رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا جبکہ افغانستان کو جیتنے کے لیے 398 رنز بنانا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کا 24واں میچ مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں میزبان ٹیم انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان کھیلا جارہا ہے، آئن …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال کے 11 ماہ میں تجارتی خسارے میں نمایاں کمیپاکستان ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ رواں سال کے 11 ماہ میں تجارتی خسارے میں نمایاں کمی ہوئی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 4 ارب کم ہے۔ بھائی جب امپورٹس نہیں ہونے دو گے, ایکسپورٹرز کے کلیمز کلیر نہیں کرو گے تو کرنٹ اکاؤنٹ میں خسارے کے اعداد و شمار ٹھیک نہیں ہونگے...😒😒
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »