جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل حسن علی کو بخار چڑھ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی ٹیم سے ایک اور بری خبر آگئی،  فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق حسن علی کی جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ میں شرکت مشکوک ہے۔  حسن علی کی جگہ کل محمد وسیم جونیئر کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی آج پریکٹس سیشن میں بھی شریک نہیں...

دہلیورلڈ کپ کے دوران پاکستانی ٹیم سے ایک اور بری خبر آگئی، فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق حسن علی کی جنوبی افریقہ کے خلاف اہم

میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ حسن علی کی جگہ کل محمد وسیم جونیئر کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی آج پریکٹس سیشن میں بھی شریک نہیں ہوئے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش میچ میں‌ بننے والے کچھ نا قابل فراموش ریکارڈزورلڈ کپ 2023 میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 149 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی لیکن میچ میں کئی حیرت انگیز ریکارڈز بن گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا جنوبی افریقہ پاکستان کیخلاف ’چوک‘ کر جائے گا؟ورلڈ کپ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں جمعے کو چنئی میں مدمقابل ہوں گی کیا چوکر کے نام سے مشہور پروٹیز اس اہم میچ میں چوک کر جائیں گے؟

علی ظفر کی پاکستان کو جنوبی افریقہ سے کامیابی کی پیشگی مبارک بادمعروف پاکستانی گلوکار علی ظفر نے شکستوں کے بھنور میں پھنسی قومی ٹیم کو جنوبی افریقہ سے کامیابی کی پیشگی مبارک باد دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »