جنوبی وزیرستان پرفورسز پر حملہ، پاک فوج کا افسر شہید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں پیٹرولنگ ٹیم کی قیادت کرنے والے پاک فوج کے کیٹپن عبداللہ ظفر شہید ہوگئے۔ تفصیلات:

Posted: Sep 28, 2020 | Last Updated: 2 hours agoآئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس اطلاعات ملی تھیں کہ جنوبی وزیرستان کے علاقے شکئی میں دہشتگرد موجود ہیں، فورسز کی جانب سے رات کو دہشتگردوں کی نقل و حرکت دیکھنے کیلئے پیٹرولنگ کی

جارہی تھی کہ اس دوران دہشتگردوں نے فائرنگ کردی، دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے میں پیٹرولنگ ٹیم کی قیادت کرنے والے پاک فوج کے کیٹپن عبداللہ ظفر شہید ہوگئے۔پاک فوج نے پیٹرولنگ پارٹی پر حملے کے بعد علاقے کا محاصرہ کرکے کلیئرنس آپریشن شروع کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah give him high rank in Jannah and accept his sacrifice. Salute to this Pak army Gaye

جنوبی وزیرستان میں کرپٹڈ پرانے بڈھوں کو کیوں نہیں بھیجا جاتا ۔ نوجوانوں کو شہید کروادیتے ہیں

قوم کا کڑیل جوان شہید ہو گیا ۔ رب کریم اس شہید کو اپنی رحمتوں میں ڈھانپ لے ۔ آمین ثم آمین ۔ یہ شہید اُس فوج کا نمائندہ ہے جس پر قوم فریفتہ تھی ، فریفتہ ہے اور فریفتہ رہے گی ۔ آئین شکن ،جرائم پیشہ،لاقانون اور اقتدار رسیا جرنیلوں کو اپنے اقتداری کاروبار کے لیے ایک اور لاش مل گئی ۔

Ae watan Kay Janbazo Teri Jhorat o Badori ko As Salam Alaikum🌹⚔️🇵🇰

Inna lillahe wa Inna elehi Rajion

اللہ پاک شھید کی مغفرت اور لواحقین کو صبر عطا کرے

RIP 🙏

May Allah bless his soul

You are our proud

😢Rip

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ پاک فوج کا جوان شہیدراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید ہو گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ پاک فوج کا جوان شہیدبھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید ISPR Pakistan Soldier Martyred Firing India LoC PMOIndia OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov PMOIndia OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov We always give a 'befitting' response to unprovoked violations of LoC, yet another one . O kujh sharam kro OfficialDGISPR PMOIndia OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov ہمارے گم نام ہیروز جو ہمارے کل کے لئے اپنا آج قربان کر رہے ہیں ان کی یہ قُربانیاں ضائع نہی جائیں گی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ, کیپٹن عبداللہ ظفر شہیدجنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کیپٹن عبداللہ ظفر شہید ہوگئے۔انٹر سروس پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ پاک فوج کا جوان شہیدبھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید Read News ISPR Pakistan Martyred Firing India LoC PMOIndia OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov PMOIndia OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov ALLAH BLESS HIM AMEEN PMOIndia OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov یہ ہے قوم کا اثاثہ اللہ پاک شہدا کے درجات بلند فرمائے'لواقین کو صبر و جمیل عطا کرئے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: اسکولز کا فیسوں میں رعایت اور اقساط کی سہولت دینے کا اعلانکراچی میں مختلف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی مشترکہ پریس کانفرنس میں اسکولز میں تعلیمی عمل شروع کرنے سے پہلے ایس او پیز کے حوالے سے بریفنگ دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان انتخابات: پی پی، جے یوآئی کا پارلیمنٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف نے پیر کو سپیکر کی طرف سے طلب کردہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ ہوئی نا بات۔ PDM مین شامل تمام جماعتوں کو مشترکہ طور پر اس اجلاس کا بائیکاٹ کرنا چاہئے اور بڑھتے جائیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »