جنسی ہراساں کے مجرم ہالی وڈ فلم پروڈیوسر کی کرونا سے متاثر ہونے کی تصدیق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک: ہالی وڈ فلم پروڈیوسر اور جنسی ہراساں کے مجرم ہاروے وائن اسٹائن کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے۔ ارسٹھ سالہ ہاروے کو کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ منتقل کرنا پڑا ہے، وہ نی

ویارک کی جیل میں زیادتی اور جنسی ہراساں کےالزام میں 23 سال کی سزا کاٹ رہے ہیں۔

نیویارک کی جیل اور اس سے ملحقہ عمارتوں میں ایک محافظ اور قیدی سمیت 38 افراد کرونا بیماری کے شکار ہوچکے ہیں، اسپین اوپرا گلوکار پلیسیڈو ڈومینگو میں بھی کرونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہلیری کلنٹن کی ٹرمپ کے ”چینی وائرس“ کے بیان پر تنقیدہلیری کلنٹن کی ٹرمپ کے ”چینی وائرس“ کے بیان پر تنقید HillaryClinton DonaldTrump ChineseVirus Criticized HillaryClinton realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پیش نظر اسلام آباد کے جوڑے کی شادی کیسے ہوئی؟آسٹریلیا سے اسلام آباد آئے ہوئے دولہا اور ان کی دلہن کو اس وقت نہایت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب انھیں علم ہوا کہ کورونا وائرس کی وبا کے پیشِ نظر ان کی شادی کی تقریبات منعقد نہیں ہو سکیں گی۔ Islam wesy bi simplicity ka hukam dyta.. 😂😂😂Wah last mein kya farmaya hai jody ne.... Jab tak Corona ka khatra khtam nahi ho jata baki sab apni shadi multvi karden...mtlb khud isolation ko enjoy karne ka bandobast kar kay bakio ko.....😂😂😂🤞🤞 Marriage hall
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی علامات کے تجزیے کے لیے آن لائن ٹیسٹ - Health - Dawn Newsکل کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق 1100 افراد ہلاک ہو چکے ہیں- آن لائین صرف ایک ڑیٹا دیتا ہے یہ کوئ کٹ نہیں یہ ایسا ہی ہئے جیسے کچھ لوگ کمپیوٹر کے ذریعے قسمت کا حال معلوم کرتے ہیں ممکن ہے کچھ ضمیرفروش بینکر پیسے کرونا فنڈ میں جمع نہ کرائے کیوں کے کراس چیک نہیں ہوسکتا، آپکو سٹیمپ لگاکر رسیدملنے کا مطلب نہیں کہ پیسے فنڈ میں گئے ہیں۔ ڈیجیٹل پیمنٹ کریں جیسی انٹرنیٹ بینکنگ، اے ٹی ایمز۔ گورنمنٹ کو چاہیے کہ آٹو سٹیمپ مشین کو ممکن بنائے ہر NBP میں۔ فرانس میں بہت بڑے پیمانے پر ٹسٹ ہورہے ہیں اور اس حسابی طریقے کی کوئی طبی حیثیت نہیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے پھیلاؤ نے شہزادہ ولیم کے بادشاہ بننے کی راہ ہموار کردی - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے پھیلاؤ نے شہزادہ ولیم کے 'بادشاہ' بننے کی راہ ہموار کردی - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’دھوئیں سے سیاہ عمارتیں اور گندھک کی بو دلی کی تباہی کے خاموش گواہ‘انڈیا کے دارالحکومت نئی دلی کے مسلم اکثریتی علاقوں میں فروری 2020 میں ہونے والے فسادات میں تباہ ہونے والی عمارتیں اور سڑکوں پر بکھرا سامان درحقیقت ایک ایسی دنیا کا خاموش مگر کبھی نہ مکرنے والا گواہ ہے جو اب مکمل برباد ہو چکی ہے۔ Mera mashwara hai in buildings jasay hi sorat main rehna chahiye takay koi poochay to kehna k RSS k kewal yeh sab kuch hua. It gets worse before it gets better 🙏 Kich tu shrm krni chey is ko 💭💭💭🙏
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »