کورونا وائرس کے پیش نظر اسلام آباد کے جوڑے کی شادی کیسے ہوئی؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر اسلام آباد کے جوڑے نے شادی کیسے کی؟

ریحان کہتے ہیں کہ جب انھیں انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے بارے میں پتہ چلا تو انھوں نے اپنے والدین کو اس کے بارے میں نہیں بتایا کیونکہ وہ جانتے تھے کہ اپنے اکلوتے بیٹے کی شادی منسوخ ہونے کی خبر کو سن کر وہ پریشان ہو جائیں گے۔ریحان کا کہنا تھا کہ وہ یہی سوچ کر سوئے تھے کہ ان کا ولیمہ اب ملتوی ہو گیا ہے لیکن جب وہ صبح اٹھے تو ان کو مختلف صورت حال ملی

’یہ بڑی عجیب سی بات ہے کہ میں ایک گھنٹے پہلے اپنے دوستوں کے ساتھ ڈانس کر رہا تھا اور ایک گھنٹے کے اند اندر حالات اتنے بدل گئے کہ میں سوچ رہا تھا کہ یہ خبر اپنے والدین کو کیسے بتاؤں، اور پھر یہ کہ ہم نے جو ہال اور کھانے کے لیے رقم ادا کی ہے وہ ہمیں واپس ملے گی بھی یا نہیں اور اب اگر ہمیں ولیمے کا فنکشن کرنا پڑا تو ہم کیسے اور کہاں کریں گے۔‘

ریحان کا کہنا تھا کہ وہ یہی سوچ کر سوئے تھے کہ ان کا ولیمہ اب ملتوی ہو گیا ہے لیکن جب وہ صبح اٹھے تو ان کو مختلف صورت حال ملی۔ ’جب کچھ بھی نہ ہوسکا تو ہم نے یہی فیصلہ کیا کہ میرے والدین جا کر صبیحہ کو سادگی سے اس کے گھر سے لے آئیں گے کیونکہ ہمارا نکاح پہلے ہی ہو چکا تھا اور ہم صرف قریبی دوستوں اور رشتے داروں کو مدعو کر کے گھر پر فنکشن کر لیں گے۔‘ریحان اور ان کی فیملی کے پاس اس فنکشن کا بندوبست کرنے کے لیے 24 سے بھی کم گھنٹے تھے۔

وہ کہتی ہیں، ’میں جانتی ہوں کہ لوگ آپ سے امید کرتے ہیں کہ آپ شادی میں شرکت کریں گے لیکن میرے لیے میری اور میری بیٹی کی صحت زیادہ اہم ہے۔ میری بیٹی دو سال کی ہے اور میرے گھر میں بزرگ بھی ہیں۔ خدانخوستہ اگر مجھے یہ وائرس لگتا ہے تو شاید میں اس سے اس طرح متاثر نہ ہوں لیکن اگر مجھ سے میری بیٹی اور کسی بزرگ کو یہ وائرس لگ جائے تو یہ ان کے لیے زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے۔‘

’میں کورونا وائرس سے متعلق صورت حال سے آگاہ ہوں لیکن ریحان میرا بہت اچھا دوست ہے اور میں اس کی شادی میں شرکت سے انکار نہیں کر سکتا تھا۔ شادی میں آنا میری مجبوری تھی۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Marriage hall

😂😂😂Wah last mein kya farmaya hai jody ne.... Jab tak Corona ka khatra khtam nahi ho jata baki sab apni shadi multvi karden...mtlb khud isolation ko enjoy karne ka bandobast kar kay bakio ko.....😂😂😂🤞🤞

Islam wesy bi simplicity ka hukam dyta..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور،کورونا وائرس کے پیش نظر محکمہ صحت کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیںپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے پیش نظر محکمہ صحت کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پھیلنے پر ہسپتالوں کو حفاظتی کٹس کی فراہمی کی فکر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث اڈیالہ جیل کے قیدیوں سے متعلق ہائیکورٹ کا بڑاحکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلا م آبادہائیکورٹ نے معمولی جرائم والے قیدیوں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دنیا کے نام اہم پیغامنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کورونا وائرس کی طرف متوجہ,اشیاءخوردونوش کی قیمتوں میں اضافہحکومت کورونا وائرس کی طرف متوجہ,اشیاءخوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronaVirusInPakistan PunjabGovt Inflation Vegetables Prices Hiked GovtOfPunjab WHO GovtOfPunjab Allah sab ko hedayat dy awam mar raha hy ya bawaqof pasa bana raha hy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا خطرہ، انتظامیہ کی لاہور کی سڑکیں بھی کلورین ملے پانی سے دھو ڈالیںلاہور (ویب دیسک) لاہور میں کورونا وائرس سے حفاظت کے لیے کیے جانے والے انتظامات کے سلسلے جی بالکل اسباب پر عمل کریں آگے الله پر چھوڑ دیں یاالله مدد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »