جنسی درندے نے دو سگے بھائیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنسی درندے نے دو سگے بھائیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ARYNewsUrdu

پاکپتن: پنجاب میں دو سگے بھائیوں کو جنسی درندے نے زیادتی کا نشانہ بنایا، ڈاکٹرز نے تصدیق کردی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کے شہر پاکپتن میں لالہ زار کالونی میں ملزم نے 2 بھائیوں سے زیادتی کی، بچوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈاکٹر نے بچوں سے زیادتی کی تصدیق کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچوں کی عمریں6سال اور 4سال بتائی جاتی ہیں۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی کا کہنا ہے کہ پاکپتن پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

خیال رہے کہ ملک میں بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ رواں سال جنوری میں خیبرپختونخوا کے علاقے نوشہرہ میں 10 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کیا گیا تھا۔گزشتہ سال نومبر میں گوجرانوالہ کی 8 سالہ مریم کو مبینہ زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کردیا گیا تھا، جس کی لاش تین روز بعد کھیتوں سے برآمد ہوئی تھی۔

بچی کی لاش برآمد ہونے سے قبل پولیس نے شک کی بنیاد پر ہمسائے عبد الغنی کو گرفتار کیا تھا جس نے دوران تفتیش قتل کا اعتراف کیا تھا، ملزم کی نشاندہی پر کمسن مریم کی لاش برآمد کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت کو چاہئے کہ وہ اسمبلی میں بل پاس کرے کہ ایسے جنسی درندوں کو جن کے خلاف پکے ثبوت ہوں انہیں فورا پھانسی کی سزا دی جائے تاکہ دوسرے لوگوں کے لیے نشان عبرت ہو

Toba

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی دہلی: مشتعل ہجوم نے فوجی اہلکار کو بھی نہ بخشا، گھر کو آگ لگا دینئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے خونریز ہندو مسلم فسادات میں آر ایس ایس کے غنڈوں اور انتہا پسندوں نے فوج کے جوان کو بھی نہ بخشا اور اس کا گھر جلا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 25 فروری کی بھری دوپہر میں مسلح اور مشتعل ہندو انتہا پسندوں کا ہجوم ن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی طیارہ گرا کرہم نے دشمن کو بتا دیا دفاعی صلاحیت رکھتے ہیں:شاہ محمود قریشیبھارتی طیارہ گرا کرہم نے دشمن کو بتا دیا دفاعی صلاحیت رکھتے ہیں:شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اساتذہ اور طلبہ نے وفاقی وزیر فوادچودھری کی گاڑی کو گھیر لیا،نعرے بازیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اساتذہ اور طلبہ نے وفاقی وزیر فوادچودھری کی گاڑی کو گھیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور، اسپتال انتظامیہ کی بے حسی، خاتون نے واش روم میں بچے کو جنم دے دیالاہور: پنجاب کے شہر لاہور میں اسپتال انتظامیہ کی بے حسی کے نتیجے میں خاتون نے بچے کو واش روم میں جنم دے دیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور کے جناح اسپتال میں خاتون نے واش روم میں بچے کو جنم دے دیا، خاتون کے شوہر کا موقف ہے کہ بیگم کو داخل کرنے کے بج توجہ...!!! فرمائیں حج فارم سے ختم نبوت کا حلف نامہ چپکے سے ختم کر دیا گیا ہے یہی قادیانیوں کو مطلوب تھا جماعت اسلامی کے مولانا عبد الاکبر چترالی صاحب نے قومی اسمبلی میں تحریک التوا پیش کر دی😡 ImranKhanPTI اےآروائےاگرن لیگ کی حکومت ہوتی توآپ نےہرپانچ منٹ بعد'ڈن ڈن ڈن'بریکنگ نیوزچلانی تھی🤔 do duyain tabdli ko
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ اداکارائیں جنہوں نے فحش فلموں سے توبہ کر کے اس پیشے کو خیرباد کہہ دیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ اداکاراﺅں نے فحش فلم انڈسٹری سے شہرت پائی اور پھر اس انڈسٹری کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدیلاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی۔بین کٹنگ نے 17 گیندوں پر 42 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »