ٹک ٹاک پر جان لیوا چیلنج ٹرینڈ بن گیا، والدین پریشان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹک ٹاک پر جان لیوا چیلنج ٹرینڈ بن گیا، والدین پریشان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu TikTok

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والی مختصر ویڈیو کی ایپلکیشن ٹک ٹاک پر ایک اور جان لیوا چیلنج ٹرینڈ بن گیا، جس پر والدین نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک پر آئے روز نئے چیلنجز متعارف کرائے جاتے ہیں جو کئی بار نوجوانوں کی موت کا سبب بھی بنتے ہیں، حالیہ دنوں میں بھی ایسا چیلنج ٹرینڈ بنا ہوا ہے جس سے جان بھی جاسکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ چیلنج بڑی مقدار میں نمک کو پھانکنا ہے۔ ڈاکٹر اور ماہرین نے خبردار کیا ہے یہ حرکت ناصرف معدے کو نقصان پہنچا سکتی ہے بلکہ جسم کی برداشت ہار مان جائے تو موت بھی موقع ہوسکتی ہے۔ٹک ٹاک پر اس چیلنج پر سیکڑوں صارفین ویڈیوز بناچکے ہیں۔ وائرل ہونے والی متعدد ویڈیوز میں منچلوں کی حالت غیر بھی ہوئی۔ اس کی وجہ نمک کی بڑی تعداد کا پیٹ میں محلول نہ ہونا ہے۔

خیال رہے کہ کئی صارفین نے اس ٹرینڈ اور چیلنج کو گھٹا ترین قرار دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک صارف نے لکھا کہ اس قسم کا ٹرینڈ نقصان دہ اور کئی بیماریوں کو سبب بھی بن سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خدا عقل دے نوجوانوں کو آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار فیروز خان نے ٹک ٹاک کو کینسر قرار دے دیااداکار فیروز خان نے دنیا بھر کے نوجوانوں میں تیزی سے مقبول ہوتی ایپ ٹک ٹاک کو کینسر سے تشبیہ دے دی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فیروزخان نے ٹک ٹاک کو کینسرقرار دے دیا - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا صارفین کے ساتھ اداکار فیروز خان نے بھی ٹک ٹاک ویڈیوز پر شدید تنقید کی ہے بالکل صحیح اور یہ ایسا کینسر ہے جس میں پورا پورا خاندان ایک دوسرے سے سبقت لیجانے کے چکر میں بونگیاں مارنے میں مصروف نظر آتا ہے۔ اب اسے اگر بند کر دیا تو یہ لوگ خود کشی کر لیں گے 😂🖐😜🖕👇 جب کسی قوم کو بنا جنگ کے شکست دینی ہو اس میں فحاشی عام کر دو یہودیوں نے ٹک ٹاک بنا کر مسلمان ممالک کی نوجوان نسل کو کھوکھلا کر دیا ہے He is right its just a waste of time nd a direction of wrong paths
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قتل یا حادثہ، شادی کی سالگرہ پر بیوی کے سرپرائز نے شوہر کی جان لے لینیویارک: امریکی ریاست ایری زون کے 55 سالہ شہری اپنی شادی کی تیسویں سالگرہ کے دن ہلاک ہوگئے، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسٹوفر سویلز کی اہلیہ نے اپنی شادی کی 30ویں سالگرہ کی مناسبت سے گرینڈ کینیئن پر سرپرائز دعو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ پر سٹاف سطح پر معاہدہآئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ پر سٹاف سطح پر معاہدہ Pakistan IMF Reach Staff Level Agreement EFF IMFNews IMFLive imf_pakistan FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا رولز پر مشاورت کیلئے وزیر اعظم کی ہدایت پر کمیٹی تشکیل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس : اسلام آباد میں ملازمین کے بائیو میٹرک مشینوں پر حاضری لگانے پر پابندیاسلام آباد : کرونا وائرس کے پیش نظر اسلام آباد میں ملازمین کے بائیو میٹرک مشینوں پر حاضری لگانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر اسلام
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »