جنرل اسمبلی، حقِ خودارادیت کی حمایت میں پاکستانی قرار داد منظور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنرل اسمبلی، حقِ خودارادیت کی حمایت میں پاکستانی قرار داد منظور تفصیلات جانئے: DailyJang

نے پاکستان کی جانب سے حقِ خودارادیت کی حمایت میں قرار داد اتفاقِ رائے سے منظور کر لی۔

پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حقِ خودارادیت کی حمایت کی قرار داد پیش کی۔منیر اکرم نے قرار داد میں کہا ہے کہ کوئی بھی ملک جارحیت، کرفیو اور غیر قانونی پابندیاں لگا کر مقبوضہ علاقوں میں عوام کا حقِ خود ارادیت غصب نہیں کر سکتا۔یہ قرارداد دنیا بھر کے 81 ممالک کے تعاون سے مشترکہ طور پر 193 رکنی اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں بغیر کسی ووٹ کے منظور کی گئی، جس کا مقصدکے شہریوں اور فلسطینیوں سمیت حقِ خود ارادیت کے لیے لوگوں کی جدوجہد پر دنیا کی توجہ مرکوز...

واضح رہے کہ بھارتی قابض و غاصب حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے اور 5 اگست سے مقبوضہ وادی میں کرفیو، لاک ڈاؤن اور غیر آئینی و قانونی پابندیوں کے باعث کشمیریوں کا جینا مشکل ہو چکا ہے، اس دوران متعدد نہتےبرقرار ہے، قابض بھارتی حکومت کے شٹ ڈاؤن سے مقبوضہ کشمیر میں تجارتی سرگرمیاں بدحالی کا شکار ہیں، جبکہ 5 اگست سے جاری پابندیوں کے باعث اب تک وادی میں 1 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوشش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریفاسلام آباد:وزیراعظم کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئےکہازراعت کی اہمیت کے پیش نظرخسروبختیار کو نئی ذمے داریاں سونپیں ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقاتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹنینٹ جنرل فیض حمید کی ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنینٹ جنرل فیض حمید کی اہم ملاقات ہوئی جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات - ایکسپریس اردوملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان وزیراعظم آفس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »