جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دے کر بہت بڑی غلطی کی تھی، عمران خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ جنرل فیض کو ہٹایا تو اس کے بعد ان کا گیم چل پڑا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial PMLN

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ پر ڈبل گیم کا الزام لگا دیا۔

انہوں نے کہا کہ جو جنرل باجوہ کہتے میں اس کا بھروسا کر لیتا تھا، ان کے ساتھ گزرے ساڑھے تین برسوں میں پہلی بار معلوم ہوا کہ بھروسا کرنا کتنی بڑی کم زوری ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ میں نے شوکت ترین کو بھیجا اس کو بھی کہا گیا کہ فکر نہ کرو تسلسل رہے گا، میں نے ایک دن کہا کہ مجھے کلیئر کردیں آپ ادھر ہیں یا ادھر ہیں، میں نے کہا کہ اگر آپ ادھر نہیں ہیں تو بتا دیں پھر میری اور حکمت عملی ہوگی، پوچھا گیا کیا حکمت عملی، تو میں نے کہا کہ اپنے لوگوں کے پاس جاؤں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل (ر) باجوہ کو توسیع دے کر بہت بڑی غلطی کی: عمران خانلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کو توسیع دے کر بہت بڑی غلطی کی تھی۔ فوج میں کبھی کسی کو توسیع نہیں ملنی چاہیے، سابق آرمی چیف نے ہمارے ساتھ ڈبل گیم کھیلی۔ آئندہ سال مارچ یا اس مہینے کے آخر تک الیکشن کے لیے تیار ہیں تو اسمبلیاں تحلیل کرنے سے رک جاتے ہیں۔ میرے خیال میں اس جنرل ر باجوہ نے تم جیسے گھیٹا کم ظرف سیاست دان کو وزیراعظم بنا کر اس سے بھی بڑی غلطی کی تھی۔۔۔ اور ۲۰۱۸ کے عام انتخابات میں آر ٹی ایس بند کرواکے اسٹیبلشمنٹ نے بہت بڑی غلطی کی ورنہ آن حالات مختلف ہوتے انسان اپنی غلطیوں سے سیکھتا ہے ۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ہے فواد چوہدریراولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ہے، فواد چوہدری FawadChaudhry PTIOfficial RawalpindiTest PAKvENG PDM MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial fawadchaudhry Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پيشکش کردیلاہور: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش کردی اور کہا ہے کہ حکومت عام انتخابات کی تاریخ دے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔اپنے ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar جھوٹا بیا نیے۔ کی ما ہر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صوبائی اسمبلیاں کب توڑیں گے ؟ عمران خان نے مذاکرات کی پیشکش پر وضاحت دیتے ہوئے زور دار اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اراکین اسمبلی کو عام انتخابات کی تیاری کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے اور کہاہے کہ ہم نے He is master of Uturn and his words are worthless.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کا پنجاب اسمبلی بچانے کے لیے چوہدری شجاعت سے رابطے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومسلم لیگ ن کی سنئیر قیادت نے عمران خان کے اسمبلیوں سے نکلنے کے بیان کو سیاسی بیان قرار دے دیا اللہ چوھدری صاب کو لمبی زندگی دے ویسے چوھدری شجاعت کا بڑھاپا نون لیگ کھجّل کر رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »