جموں وکشمیر کے مسئلے پر اقوام متحدہ کا موقف مضبوط ہے اور تبدیل نہیں ہوا , پاکستان کا اقوام متحدہ کےترجمان کےبیان کاخیرمقدم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جموں وکشمیر کے مسئلے پر اقوام متحدہ کا موقف مضبوط ہے اور تبدیل نہیں ہوا , پاکستان کا اقوام متحدہ کےترجمان کےبیان کاخیرمقدم ForeignOfficePk MoIB_Official PakistanUN_NY KashmiriLivesMatter

۔دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہاکہ اس بیان سے اس بات کی تجدید کی گئی ہے کہ جموں وکشمیر کے مسئلے پر اقوام متحدہ کا موقف مضبوط ہے اور تبدیل نہیں ہوا ۔زاہد حفیظ چوہدری نے کہاکہ پاکستان خصوصاً اس بیان کے بروقت ہونے کوسراہتا ہے کیونکہ یہ بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں پانچ اگست 2019ء کو کئے گئے غیرقانونی اور

یکطرفہ اقدامات کے دو سال مکمل ہونے کے موقع پر سامنے آیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ یہ اقدامات اقوام متحدہ کے منشور، سلامتی کونسل کی قراردادوں اور چوتھے جنیوا کنونشن سمیت عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ترجمان نے کہاکہ بیان میں اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے کے جموں وکشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ قراردینے کے بیان کی بھی تردید کی گئی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل کا معاملہ، ملزم کا ابتدائی بیان ریکارڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شریف فیملی کا برطانوی ہوم ڈیپارٹمنٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل میں جانے کا اعلانشریف فیملی کا برطانوی ہوم ڈیپارٹمنٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل میں جانے کا اعلان ARYNewsUrdu NawazSharif کوئی انہیں بتائے وہاں لاہور ہائی کورٹ نہیں ہے آخری مہینہ پی ٹی آئی حکومت تختہ الٹنے جا رہا ہے مڈ ٹرم وقت شروع ہوا چاہتا ہے انشاء اللہ میاں جی شیر ایک واری فیر Good decion
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کا افغان امن عمل کو آگے بڑھانے کے لئے عالمی برادری سے کوششوں کا مطالبہچین کا افغان امن عمل کو آگے بڑھانے کے لئے عالمی برادری سے کوششوں کا مطالبہ Afghanistan AfghanPeaceProcess China InternationalCommunity UN MFA_China WuPeng_MFAChina zlj517 mfa_afghanistan ashrafghani ARG_AFG UN StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اولمپکس کے شہسواری کے میدان سے سومو پہلوان کا مجسمہ ہٹا دیا گیااولمپکس کے شہسواری کے میدان سے سومو پہلوان کا مجسمہ ہٹا دیا گیا Olympics Statue SumoWrestler Removed OlympicStadium 🐎Horses Riders 🏇 Olympics Tokyo2020
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صوبائی وزیراسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کا مقدمہ درجلاہور: صوبائی وزیراسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمے میں گرفتار ملزم ناظم ،عمر حیات کو نامزد کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی ایل، کوٹلی لائنز کا باغ اسٹالیئنز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہکشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے آج ہونے والے میچ میں کوٹلی لائنز نے باغ اسٹالیئنز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang Wow what a beautiful stadium....
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »