جمعے کو کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا، آئی ایس پی آر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمعے کو کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا، آئی ایس پی آر تفصیلات جانئے: DailyJang

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جمعے کو حکومتی اعلان کے مطابق کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا، 12بجے ملک بھر میں سائرن بجائے جائیں گے، قومی ترانہ اور کشمیر کا ترانہ بجایا جائے گا، نوجوانوں بالخصوص طلباء سے شرکت کی اپیل ہے۔

آرمی چیف شہدا ءکے لواحقین اور غازیوں سے ملاقات کریں گے اور جی ایچ کیو میں یادگارِ شہداء پر حاضری دیں گے اور پھول رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی زیر صدارت پی آئی اے کو جدید بنانے سے متعلق اہم اجلاسوزیراعظم کی زیر صدارت پی آئی اے کو جدید بنانے سے متعلق اہم اجلاس ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا 10 ستمبر کو آئی فون 11 لانچ کیا جائے گا؟ - ایکسپریس اردوبادی النظر میں آئی فون کی تقریبِ رونمائی اور امریکی یومِ مزدور کی تاریخوں کا آپس میں گہرا تعلق ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کو منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے کوشاں ہیں، وزیراعظمپی آئی اے کو منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے کوشاں ہیں، وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران: امام کو قتل کرنیوالے شخص کو سرِ عام پھانسی دے دی گئی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران: امام کو قتل کرنیوالے شخص کو سرِ عام پھانسی دے دی گئی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کیاپاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہیئے؟ نئی بحث کے پیچھے کونمتحدہ عرب امارت نےمودی کو ایوارڈ کیا دیا پاکستان کے چند نامور صحافیوں نے نیا شوشا چھوڑدیا کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرلے۔ کسی نے کہا جب سب اپنا اپنا سوچ رہے ہیں تو ہم بھی اپنا اپنا سوچیں۔ بظاہر اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانے والے سینئر صحافی کامران خان نے سب سے پہلے ٹوئٹر […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »