جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی پر بم حملے میں زخمی کارکن جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ روز بم حملے میں 39 افراد زخمی ہوگئے تھے

جماعت اسلامی کی یوم استحصال کشمیر ریلی پر دستی بم حملے کے نتیجے میں شدید زخمی کارکن جاں بحق ہوگیا۔

کراچی میں گلشن اقبال میں یونیورسٹی روڈ پر بیت المکرم مسجد کے قریب جماعت اسلامی کی یوم استحصال کشمیر ریلی پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 39 افراد زخمی ہوگئے تھے جس میں سے ایک کی حالت تشویشناک تھی۔حملے میں شدید زخمی ایک رکن دوران علاج انتقال کرگئے جن کی شناخت رفیق تنولی کے نام سے ہوئی جو جماعت اسلامی ضلع ملیر علاقہ قائدآباد کے ناظم تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی میں دستی بم حملہ، 10 افراد زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی میں دستی بم حملہ، 5 افراد زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی میں دستی بم حملہ، متعدد افراد زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:- لبنان دھماکے بم حملے لگتے ہیں، صدر ٹرمپامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ہونیوالے دھماکوں کو خوفناک حملے جیسا قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکی جنرلز کو یہ دھماکے بم حملے محسوس ہوتے ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دمشق کے دیہی علاقے اور گولان میں عسکری ٹھکانوں پر اسرائیلی حملےاسرائیلی فوج کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے شام میں عسکری اہداف کو نشانہ بنایا۔ بیان کے مطابق یہ فضائی حملے دشمن عناصر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر ریلی پر حملے میں دہشتگرد تنظیم ملوث ہے، پولیسکراچی کے علاقے کورنگی اور گلشن اقبال میں جماعت اسلامی کی کشمیر ريلی پر حملے کی ابتدائی تحقيقات سامنے آگئی جس کے مطابق حملے میں دہشت گرد تنظیم ملوث ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »