جماعت اسلامی کا کوئٹہ میں احتجاج , مولانا ہدایت الرحمن کی رہائی کا مطالبہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے ایک بے گناہ کو جیل میں رکھا ہوا ہے , رہنما جماعت اسلامی ہاشم کاکڑ

جماعت اسلامی بلوچستان نے صوبائی دارالحکومت میں احتجاج کرتے ہوئے اپنے رہنما مولانا ہدایت الرحمن کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

سراج الحق کی کال پر کوئٹہ میں جماعت اسلامی نے ریلی نکالی جس میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ ریلی پارٹی سیکرٹریٹ سے زرغون روڈ،جناح روڈ،منان چوک سے ہوتی ہوئی پریس کلب پہنچی۔ مظاہرین نے اپنے پارٹی رہنما مولاناہدایت الرحمن کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ رہنما جماعت اسلامی ہاشم کاکڑ نے کہا کہ حکومت نے ایک بے گناہ کو جیل میں رکھا ہوا ہے ، مولانا ہدایت الرحمن کی رہائی کے لیے ملک بھر میں احتجاج کیا جارہاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: جماعت اسلامی کا مردم شماری کے معاملے پر احتجاج کا اعلانجماعت اسلامی سندھ نے مردم شماری کے معاملے شاہراہ فیصل پر بھرپور احتجاج کا اعلان کر دیا۔اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سندھ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: جماعت اسلامی کا مردم شماری کے معاملے پر احتجاج کا اعلانجماعت اسلامی سندھ نے مردم شماری کے معاملے شاہراہ فیصل پر بھرپور احتجاج کا اعلان کر دیا۔اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سندھ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: جماعت اسلامی کا مردم شماری کے معاملے پر احتجاج کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) جماعت اسلامی سندھ نے مردم شماری کے معاملے شاہراہ فیصل پر بھرپور احتجاج کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کی آبادی بڑھنے سے اسمبلی سے وڈیروں کی چھٹی ہوجائےگی: حافظ نعیمتقسیم کرنے والوں پر ہمارے متحد ہونے کا لرزہ طاری ہے: امیر جماعت اسلامی کراچی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ لیبر ڈے ؛ مزدور کو ریاست، سیاست اور معیشت میں شناخت دینا ہوگی! - ایکسپریس اردوورلڈ لیبر ڈے ؛ مزدور کو ریاست، سیاست اور معیشت میں شناخت دینا ہوگی! - ExpressNews LabourDay Labour worldlabourday ExpressForum
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی ظفر نے سیاسی جماعت میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی - ایکسپریس اردوگلوکار کا کہنا ہے کہ ہر چیز کو بغیر تحقیق کیے سیاسی رنگ دینا اور متنازعہ بنانا مناسب نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »