جمائمہ شاہی خاندان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئیں، کیٹ اور ولیم پر تنقیدپر ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ شاہی خاندان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئیں۔روزنامہ 'جنگ 'کے مطابق سوشل میڈیا پر گردشی قیاس آرائیوں پر خدشہ ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ لوگ بھول گئے ہیں کہ شاہی خاندان کے افراد حقیقی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے فلم...

لندن پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ شاہی خاندان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئیں۔

روزنامہ"جنگ"کے مطابق سوشل میڈیا پر گردشی قیاس آرائیوں پر خدشہ ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ لوگ بھول گئے ہیں کہ شاہی خاندان کے افراد حقیقی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے فلم ساز جمائمہ گولڈ سمتھ نے شہزادی کیٹ مڈلٹن اور شہزادہ ولیم کی نجی زندگی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردشی لطیفوں اور میمز پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے سٹیفن کولبرٹ کے اس پروگرام کا بھی حوالہ دیا جس میں امریکی کامیڈین اور مصنف نے کہا تھا کہ انہیں ڈر ہے کہ جلد ہی شاہی خاندان سے متعلق کوئی پریشان کن...

انہوں نے سوشل میڈیا صارفین کو نشانہ بناتے ہوئے مزید لکھا کہ ’خاص طور پر ٹوئٹر صارفین کے لئے یہ بھولنا بہت آسان ہے کہ یہ حقیقی لوگ ہیں‘۔خیال رہے کہ امریکی کامیڈین اور مصنف سٹیفن کولبرٹ کے مذکورہ پروگرام کے بعد سوشل میڈیا پر کیٹ پائریسی سے متعلق میمز، لطیفوں اور مختلف قیاس آرائیوں کا سیلاب امڈ آیا ہے۔سٹیفن کولبرٹ کے اس پروگرام کے بعد ماہرین نے شہزادی کیٹ مڈلٹن کی عوامی منظر سے غیر حاضری کی وجہ شہزادہ ولیم اور سابقہ ماڈل روز ہینبری کے عشق کو ٹھہرایا...

کوئی بھی حالات نہیں تھے کہ سرکاری وکیلوں کی تعیناتی ہوتی،وکیل سلمان صفدر کے بانی پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیل پر دلائلمنگیتر کی باتوں پر غصے میں آ کر پاکستانی لڑکی نے صرف 6 ماہ میں 70 کلو وزن کم کر لیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حاملہ ہونے کی خبر، ماہرہ خان نے حقیقت بتادیپاکستان اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ایک ڈیجیٹل سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے حاملہ ہونے کی افواہوں پر کھل کر سامنے آگئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ پانچ ممالک میں جہاں کام اور نجی زندگی میں بہترین توازن موجود ہےکام اور زندگی میں توازن برقرار رکھنے کو اکثر صحت مند طرز زندگی سے لے کر نفسیاتی تندرستی تک ہر چیز کی کلید کے طور پر دیکھا اور سمجھا جاتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم پر امریکی اخبار میں طنزیہ کارٹون شائعیہ طنزیہ کارٹون اس لیے شائع کیا گیا ہے کیونکہ شہزادہ ولیم کیٹ مڈلٹن کی سرجری کے بعد سے بالکل خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی کی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں گیس لیکیج کے نتیجے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل، اس کی اہلیہ اور 6 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمضان المبارک میں عوام کو گھی مزید سستا ملے گاوزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی فی کلو قیمت میں مزید 30 روپے کمی کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کا 87 سالہ بوڑھے سسر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرل ہوگئیمنگلورو میں سول سوسائٹی کی جانب سے انصاف کا مطالبہ سامنے آرہا ہے، سی سی ٹی وی میں وحشیانہ حملے کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »