رمضان المبارک میں عوام کو گھی مزید سستا ملے گا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی فی کلو قیمت میں مزید 30 روپے کمی کر دی گئی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر غریب عوام کو ریلیف دینے کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں مزید 30 روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے۔ اب گھی فی کلو قیمت 365 روپے سے کم کر کے 335 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ یوٹیلیٹی استورز پر گھی کی قیمت میں کمی کا اطلاق یکم رمضان المبارک سے ہی کر دیا گیا ہے۔رمضان المبارک سے قبل عوام کے لیے بڑی خوشخبری واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان بیکیج میں مزید 5 ارب روپے اضافے کی منظوری دی تھی اور رمضان پیکیج ساڑھے 7 ارب سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کر دیا تھا۔Shoaib Nizami reports Finance, Fedeal Board of Revenue, Planning , Public Accounts, Banking, Capital Market, SECP, IMF, World Bank, Asian Development Bank, FATF updates for ARY News

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزے کی حالت میں تھکاوٹ اور سُستی کیسے دور کی جائے؟ماہ رمضان میں روزہ داروں کو اکثر غنودگی تھکاوٹ اور سستی کا احساس رہتا ہے، جس کے نتیجے میں جسم کی توانائی میں مزید کمی ہوجاتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگاآسٹریلیا، فلپائن، سنگاپور، انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی میں اتوار کو رمضان کا چاند نظر نہیں آیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی منتخباویس شاہ کو 111 اور ایم کیو ایم کی امیدوار صوفیہ سعید کو 36 ووٹ ملے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی بھی سامنے آگئیکراچی : محکمہ موسمیات نے 11 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکان ظاہر کردیا۔..................
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا امریکی سفارت خانے کی طرف ملین مارچ کا اعلاناسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ 27 رمضان المبارک کو ملک بھر سے امریکی سفارتخانے کی طرف ملین مارچ کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایتغیر ملکی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک کے دوران عمرہ زائرین کے لیے مسجد کا صحن اور خانہ کعبہ کی رہائش کو مختص کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »