جلد کشمیری بھی آزادی کا جشن منائیں گے: سرفراز احمد

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جلد کشمیری بھی آزادی کا جشن منائیں گے: سرفراز احمد SarfarazA_54 StandWithKashmiris PakIndependenceWithKashmir PakistanStandsWithKashmir OccupiedKashmir

کا جشن منا رہے ہیں بہت جلد کشمیری بھی آزادی کا ایسا ہی جشن منائیں گے۔سرفراز احمد ڈی آئی جی ویسٹ آفس میں یوم آزادی کی تقریب کے دوران میڈیا سے بات کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ ہماری پوری دعائیں کشمیری بھائیوں کیلئے ہیں۔جبکہ کراچی پولیس کے شہدا کی فیملیز کے ساتھ ملکر جشن آزادی منانا پولیس افسران کا اچھا عمل ہے اور شہدا کے خاندانوں سے ملاقات ان کیلئے باعث فخر ہے۔سرفراز احمد نے کہا کہ پاکستان کے لیے جان قربان کرنے والوں کے ورثا کو کریڈٹ دینا ڈی آئی جی امین یوسفزئی کی اچھی کاوش ہے۔ڈی آئی جی ویسٹ آفس...

پاکستانی ٹیسٹ پلئیر اسد شفیق، آرگنائزر اعظم خان اور دیگر کو بھی تقریب میں مدعو کیا گیا تھا۔ کراچی پولیس کے شہدا کی فیملیز اور بچے بھی تقریب میں خاص طور پر مدعو تھے۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، ڈی آئی جی ویسٹ امین یوسفزئی، ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راو، ایس ایس پی ویسٹ شوکت کھٹیان اور دیگر نے خود شہدا کی فیملیز کا خود استقبال کیا۔کپتان سرفراز احمد شہدا پولیس کے بچوں کے ساتھ گھل مل گئے اور سیلفیاں بھی بنائیں۔ ڈی آئی جی ویسٹ زون ڈاکٹر امین یوسفزئی نے کراچی پولیس کے شہدا کو خراج تحسین...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی کشمیری مسلمانوں کو مذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت - Pakistan - Dawn Newsکشمیر کی انتہائی پیچیدہ صورت حال میں عالمی رد عمل اور مزمت کی ضرورت ہے۔ بگڑتے کشمیری حالات بھارت کے جنگی عزائم کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمتپاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت Pakistan OccupiedKashmir IndianForces India PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk بڑی گل اے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمتپاکستان نے بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت کی ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ بھارت نے عیدالاضحی کے اہم تہوار پر لاکھوں کشمیریوں کومذہبی آزادی سے محروم
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان بھر میں یوم آزادی روایتی جوش وجذبے سے منانے کے لئے تیاریاں عروج پرپاکستان بھر میں یوم آزادی روایتی جوش وجذبے سے منانے کے لئے تیاریاں عروج پر PakistanZindabad Pakistan Preparation IndependanceDay2019 14thAugust pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا73واں یوم آزادی:توپوں کی سلامی سے دن کا آغازاسلام آباد:مملکت خدا داد اسلامی جمہوریہ پاکستان کے73ویں یوم آزادی پر اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارلحکومتوں میں توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہوا۔ پاکستان کے 73ویں یوم آزادی پرآج دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا،اسلام آباد میں اسپورٹس کمپلیکس میں 31اور صوبائی دارلحکومتوں میں 21،21توپوں کی سلامی دی گئی۔ اس […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

یوم آزادی اور پاکستان کے بہترین ملی نغمے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »