ابھینندن کا طیارہ گرانے والے افسر کے لیے ستارہ جرات

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایس پی آر کے مطابق وِنگ کمانڈر محمد نعمان علی خان اور سکواڈرن لیڈر حسن محمود صدیقی کو اعزازات سے نوازا گیا ہے۔ ’وِنگ کمانڈر نعمان نے ونگ کمانڈر ابھینندن کے مِگ 21 کو گرایا تھا۔‘

ویر چکر انڈیا کا تیسرا بڑا فوجی اعزاز ہے جو کہ میدانِ جنگ میں بہادری کا مظاہرہ کرنے پر دیا جاتا ہے۔

پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے ایک بیان کے مطابق صدر مملکت نے جن دو افسروں کو اعزازات سے نوازا ہے ان میں وِنگ کمانڈر محمد نعمان علی خان اور سکواڈرن لیڈر حسن محمود صدیقی شامل ہیں۔ ان دونوں افسران کو بالترتیب ستارہ جرات اور تمغۂ شجاعت کے اعزازات دیے جائیں گے۔ ونگ کمانڈر ابھینندن کا طیارہ اس کارروائی کے دوران مار گرایا گیا تھا جسے پاکستان، انڈیا کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور حملے کے جواب میں کی گئی 'جوابی کارروائی' قرار دیتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپ میں بسنے والے کشمیریوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں: فواد چوہدریوفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یورپ میں بسنے والے کشمیریوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی کا تھرڈ امپائر کے ذریعے نو بال کا تعین کرنے کا فیصلہآئی سی سی نے بین الاقوامی کرکٹ میں تھرڈ امپائر کے ذریعے نو بال کا تعین کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اب فرنٹ فٹ نو بال پر تھرڈ امپائر نظر رکھیں گے۔ آئی سی سی کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ آئندہ 6 ماہ میں کچھ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی طیارے مار گرانے والے ہیروز کے لئے اعزازات کا اعلان - ایکسپریس اردوونگ کمانڈر نعمان علی خان کو ستارہ جرات اور اسکوارڈن لیڈر حسن محمود صدیقی کو تمغہ جرات تفویض کیا گیا، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے73 یوم آزادی کے موقع پر عمران خان کا جموں و کشمیر میں خصوصی اجلاسپاکستان کے73 یوم آزادی کے موقع پر عمران خان کا جموں و کشمیر میں خصوصی اجلاس ImranKhan JammuAndKashmir IndependenceDay IndiaOccupiedKashmir SaveKashmir ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے چند علاقوں میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیات کی پیشگوئیملک کے چند علاقوں میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیات کی پیشگوئی Pakistan WeatherAlertAndUpdates Rain MonSoonSeason WeatherForecasting WeatherPK pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمیؑ کی پیروی میں قربانی کا سلسلہ جاریکراچی : عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمیؑ کی پیروی میں ملک بھر میں قربانی کا سلسلہ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ روز کی طرح آج بھی قربانی کا سلسلہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »