جعلی وزیراعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری بھی جعلی ہے: گورنر پنجاب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعلی وزیراعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری بھی جعلی ہے: گورنر پنجاب OmarCheemaPTI PTIofficial InsafPK ImranKhan

آئینی طور پر حلف دلوایا گیا۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ مجھے عہدہ سنبھالے ہوئے ایک ماہ ہواہے، اس دوران نئے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کے انتخاب کا عمل شروع ہوا جس کو میں نے صوبے کے سربراہ کے طور پر بغور دیکھا۔

ان کا کہنا تھا کہ نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا معاملہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزار کے استعفے سے شروع ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

OmarCheemaPTI PTIofficial InsafPK بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پی ٹی آئی کے چار سالہ حکومت میں مہنگائی اور بیروزگاری کی وجہ سے غریب عوام کا ٹوٹل بیڑا غرق ہو گیا ہے۔یااللہ عمران خان۔ ان جرنیلوں کو جنہوں نے اس مردار کو پاکستان پر مسلط کیا تھا اور سارے پی ٹی آئی والوں کو تباہ و برباد کریں۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

OmarCheemaPTI PTIofficial InsafPK جہنم کی آگ سے حفاظت کی دعا آل عمران 16 رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِۚ مالک! ہم ایمان لائے، ہماری خطاؤں سے در گزر فرما اور ہمیں آتش دوزخ سے بچا لے آنسوؤں_کی_بستی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا قیدیوں کی سزاؤں میں معافی، سپاہیوں کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلانپلاننگ ہے فیصلآباد میں عمران خان کو قتل کروانا ہے مسجد کی بے حرمتی کے نام پر خان کی سیکورٹی ضروری ہے اس تہرا پولیٹیکل پارٹیز سے لوگوں کو مروایا ہے اب سے tV اپر اس تہرا کی باتیں چلے گی رانا سنا اللہ کو ٹارگٹ دیا ہے عمران خان کی سیکورٹی ضروری ہے پاکستان کے لیے Good work ماں کا جہیز بیچ کر دے گا یا باپ کے اعضاء؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جعلی وزیراعلیٰ کو غیر آئینی طور پر حلف دلوایا گیا: گورنر پنجابجہالت سے حفاظت کی دعا البقرۃ 67 اَعُوْذُ بِاللّٰهِ اَنْ اَكُوْنَ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی (اس بات سے) کہ میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں اَللّٰھُمَ صَلِ عَلَی سَیِّدِنَا وَمُولَانَا مُحَمَدٍوَّعَلَی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلْمْ❤ شہراعتکاف ویسے عید کل بھی ہو سکتی ہے اگر شریف فیملی کا کوئی فرد لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دے🤨 امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عثمان بزدار بحیثیت وزیراعلیٰ پنجاب بحال۔فوری اجلاس بلانے کی تجویزپنجاب کابینہ کا اجلاس پنجاب اسمبلی میں بلایا جائے گا، پنجاب کابینہ کا اجلاس عثمان بزدار کی زیر صدارت آج ہو گا۔ عمران خان حرم کی حدود میں عام پاکستانیوں کے چوروں کے خلاف احتجاج کا بھی ذمہ دارہے جبکہ شریف خاندان اپنے بچوں اور بیویوں تک کا ذمہ دار نہیں ہے ؟؟مسجدکی بے حرمتی وہ لوگ کر رہے ہیں جو مسجد کے باھر ہونے والے واقع کو مسجد کے اندر بتا رہے ہیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Good news توھين مسجدي نبوي غدار نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گورنرہاؤس کے سبزہ زار میں نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے حلف کی تیاریاں مکمللاہور: گورنر ہاؤس کے سبزہ زار میں نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف کی تیاریاں مکمل کرلیں گئیں، حمزہ شہبازگورنرہاؤس میں حلف اٹھائیں گے۔ ن لیگی غنڈے عطا تارڑ کے ساتھ گورنر ہاؤس پر قبضہ جمانے کی کوشش میں ہیں ۔۔ پی ٹی آئی کارکنان کو اپنے رہنماؤں کی حفاظت کا بیڑا اٹھانا ہوگا ۔۔ ریاست کے ادارے عوام سے زیادہ طاقتور نہیں ہو سکتے کیونکہ ریاست کا طاقت کا اصل منبہ عوام ہی ہیں ۔۔۔ چلو_گورنرہاؤس امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Pakistan zinda bad Imran khan zinda bad. it's illegal and unlawful its inciting the violence
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے 21 ویں وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی زندگی پر ایک نظروزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز 6 ستمبر 1974 کو لاہور میں پیدا ہوئے مزید پڑھیں:GeoNews ShahbazSharif Or akhri tarikh kya h wo b bta den... Waqai? Not Interested! 😂 ماشااللہ حمزہ شہباز شریف نے پیدا ہوتے ہی ملک کے ساتھ کرپشن اور لوٹ مار گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جہانگیر ترین سے ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے جہانگیر ترین کی صحت دریافت کی اور ان کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ حمزہ شہباز نئے وزیراعلیٰ، عثمان بزدار کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری Coor our Don 😂😆😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »