جعلی ڈاکٹر سروسز ہسپتال کے اصل ڈاکٹروں کے شکنجے میں آگیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں Serviceshospital Lahore Doctor neonews NeoNewsUR

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور کے بڑے ٹیچنگ ہسپتال میں جعلی ڈاکٹر پکڑا گیا ، موصوف منا بھائی ایم بی بی ایس بن کر ایمرجنسی وارڈ میں مریضوں کا علاج معالجہ بھی کرتا رہا لیکن ہسپتال انتظامیہ کو شک تک نہ ہوا ۔

نیو نیوز کے رپورٹر کے مطابق لاہور کا نوید نامی شہری ، ڈاکٹر بن کر انسانی زندگیوں سے کھیلتا رہا ، انتظامیہ کی غفلت ایسی کہ موصوف تین سال تک بڑے ٹیچنک ہسپتال میں ڈیوٹی بھی انجام دیتا رہا ۔ بھانڈا پھوٹنے پر سروسز ہسپتال انتظامیہ نے جعلی ڈاکٹر کو تھانہ شادمان پولیس کے حوالے کر دیا ، موبائل فون سے غیر اخلاقی مواد بھی برآمد ، تفتیش کے دوران مزید انکشافات بھی متوقع ہیں ۔خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی ایک جعلی لیڈی ڈاکٹر سروسز ہسپتال سے پکڑی گئی تھی جس کے معاملے کو دبا دیا گیا تھا اب ایک بار پھر جعلی ڈاکٹر پکڑا گیا ہے جو کہ مریضوں کی زندگیوں سے کھلواڑ کرتا رہا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم، پنجاب اور کے پی کے میں بارش کا امکان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی:‏بارش کے باعث کے الیکٹرک کے 500 فیڈرز متاثر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

افغان حکومت اور طالبان کے جھڑپوں میں ایک دوسرے کے درجنوں جنگجو ہلاک کرنے کے دعوےتمہارا کوئی کتا صحافی لفافے خور اگر مر جائے تو وہ شہید ہوتے ہیں وہاں طالبان امریکہ سے کرتا جان بحق ہو جاے تو وہ ہلاک تھو ہے ایسی صحافت پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہرقائد میں کورونا کے بعد ایک اور وبا پھوٹ پڑی ڈاکٹر سمیت 4 افراد جاں بحق(24 نیوز)کراچی میں عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد ایک اوروبا پھوٹ پڑی، شہر قائد میں نیگلیریا سے ڈاکٹر سمیت جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہو گئی ۔ Yeh ab konsi musibat a gi Ya fish ha bagrto lant a Joth de maa bhen ak kar data hu tm bc 24 news walo
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ڈیلٹا وائرس کے کیس رپورٹ، سدِباب کے لیےجینوسیکوینسنگ بڑھانے کاپلان تیار - ایکسپریس اردوڈیلٹا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور جلد تشخیص کے لیے تیار کیے گئے منصوبے کواین سی او سی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا Geno sequencing 🤣 🙏 There is nothing like Delta virus. It is INDIAN virus. Don't be carried away with propaganda. Hepatitis B Delta virus 🦠🦟 ,coronavirus not Delta virus okay indian virus,StaySafe .
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بارشوں کے بعد دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، وارننگ جاریلاہور: دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کے خدشے کے پیش نظر وارننگ جاری کردی گئی ، سیلابی ریلہ آج دن 2 بجے گزرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »