جعلی کورونا سرٹیفکیٹ اسکینڈل، انتظامیہ کا بڑا ایکشن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعلی کورونا سرٹیفکیٹ اسکینڈل، انتظامیہ کا بڑا ایکشن ARYNewsUrdu

اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت میں 3 لیبز کو کام سے روک دیا۔

تفصیلات کے مطابق آسلام آباد میں جعلی کورونا سرٹیفکیٹ بنانے کے اسکینڈل کے سدباب کے لیے متعلقہ انتظامیہ نے ایکشن لیا اور دو لیبارٹریز کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔ ترجمان آئی ایچ آر اے کا کہنا ہے کہ لیب جعلی کورونا سرٹیفکیٹ تیاری میں ملوث تھیں، اس کے علاوہ اسلام آباد میں قائم 11ہیلتھ کیئر اسٹیبلشمنٹ کی سروسز معطل کی گئی ہیں۔

ہیلتھ کیئر اتھارٹی نے بتایا کہ صفائی کی نا قص صورت حال پر 2میڈیکل اور ڈینٹل سینٹر کو بھی سیل کیا گیا۔ ترجمان نے کہا کہ 2 ہفتے میں 55 ہیلتھ اسٹیبلشمنٹ کا معائنہ کیا گیا، 37 ہیلتھ کیئر اسٹیبلشمنٹ کو رجسٹریشن کے لیے نوٹس جاری کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا امریکا کا عالمی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلانامریکا نے کورونا وائرس کی وجہ سے مختلف ممالک کے لئے لگائی گئی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔خبررساں اداروں کے مطابق امریکی شہریوں کے علاوہ غیرملکی شہری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے صرف 6 امواتنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 572 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 6 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 310 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 35 فیصد پر آ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے اموات میں کمی 6 افراد انتقال کرگئےCorona death toll rises to 6 in Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کا زور ٹوٹنے لگا: 24 گھنٹوں میں 572 نئے مریض، 6 افراد جان سے گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

342نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ۔۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی بریفنگاس وقت11904مریض زیر علاج ہیں۔ 214مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 1.35 پر آگئی ، 6 اموات ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، چوبیس گھنٹوں میں572 کیس رپورٹ ہوئے اور6 مریضوں کا انتقال ہوا۔ Allah ka shukriya ka ab Pakistan ki hifazat ho gay covid sa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »