سونے کی فی تولہ قیمت یکدم 7800 روپے گرگئی - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے :

27/10/2021 3:11:00 PM

مزید پڑھئے :

فی تولہ سونا 124200 روپے اور 10 گرام سونا گھٹ کر 106481 روپے کا ہوگیا

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کی کمی ہوئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت گر کر 1789 ڈالر کی سطح پر آ پہنچی، جس کے باعث بدھ کے روز پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 7800 روپے اور 6687 روپے کی کمی ہوئی۔

مال و دولت نہیں انسان کے اندرغیرت بہت ضروری ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو ملک ریاض اور ان کے بیٹے کے برطانوی ویزے کی منسوخی کی وجوہات کیا تھیں؟ - BBC News اردو این اے133 میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو لیک مزید پڑھ: Express News »

SAIRBEEN: Gas shortage causes suffering to millions in Pakistan

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMRموسم سرما کے شروع ہوتے ہی پاکستان میں قدرتی گیس کی قلت ہو جاتی ہے۔ پاکستان کے شہری علاقوں میں زیاد...

فری ملے گا آپ کہ گھر سے

ایک تولہ سونا 4200 روپے مہنگا ہوگیاسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 32 ہزار روپے ہوگئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کمی05:01 PM, 27 Oct, 2021, کاروباری, کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بڑی کمی ہوئی ہے اور ایک تولہ سونے کی قیمت لاکھ 24 ہزار 200 روپے ہو گئی سندھ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - ایکسپریس اردوسونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم 4200 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے پوری دنیا میں مہنگا ہوا ہے تو آپ شور کیوں مچاتے ہو میڈیا والے شطانوں kon sa log lena chor dain ge?

فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن حد تک کمی

پیٹرولیم مصنوعات مزید ساڑھے 9 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان - ایکسپریس اردوپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کی بڑی وجہ روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہے، اوگرا ذرائع سن کر بہت دکھ ہوا حرام خور ایک ہی بار بیچ دیں ملک آیی ایم ایف کو Bus kr do hukmrano

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 51 پیسے فی یونٹ اضافہ منظورکرلیااسلام آباد: مہنگائی میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 51 پیسے فی یونٹ اضافہ کرنے کی منظوری