جرمنی: ’بغاوت کی سازش‘ حکومت کا اسلحہ قوانین سخت کرنے کا فیصلہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جرمنی: ’بغاوت کی سازش‘، حکومت کا اسلحہ قوانین سخت کرنے کا فیصلہ تفصیل:Germany

رہنما بنانے کی سازش کے شبے میں اسلحہ رکھنے اور خریدنے کے قوانین کو سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق جرمن وزیر داخلہ نینسی فائیسر نے ایک جرمن اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئیے خبردار کیا کہ دائیں بازو کی انتہا پسند تنظیم ریخسبرجر جرمنی کے لیے خطرہ ہے جس کے پاس گزشتہ برس 2 ہزار کے مقابلے میں

لوگوں کی تعداد بڑھ کر 23 ہزار ہو چکی ہے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ معصوم لوگ پاگل نہیں بلکہ مشتبہ دہشت گرد ہیں جو اب ٹرائل سے قبل حراست میں ہیں۔جرمنی کے وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ مشتبہ افراد سے ہتھیار چھیننے کے لیے زیادہ سے زیادہ دباؤ استعمال کرنے کے پیش نظر ہمیں تمام حکام کی ضرورت ہے اور اسی وجہ سے حکومت اسلحہ کے قوانین مزید سخت کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت عمران خان کو نااہل کرنے کی سازش کر رہی ہے: فرخ حبیبپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ حکومت عمران خان کو نااہل کرنے کی سازش کر رہی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا موجودہ حکومت کی کرپشن اجاگر کرنے کا فیصلہتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے رہنماؤں کو ہدایات دی ہیں کہ موجودہ حکومت کو جو این آر او ٹو دیا گیا اور اس نے جس طرح معیشت کو تباہ Apni corruption kasa non-ugagr kran ga? PTI should register corruption changes on PTI ministers & accomplices whose properties increased during PTI regime Charity starts at home
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ؛ نیدرلینڈز کو شکست، ارجنٹینا نے سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا - ایکسپریس اردوفیفا ورلڈ کپ؛ نیدرلینڈز کو شکست، ارجنٹینا نے سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرہ پولیو ورکرز میں 25 کروڑ روپے تقسیم کرنے کا فیصلہاسلام آباد:   وزارت صحت نے سیلاب سے متاثرہ پولیو ورکرز میں 25 کروڑ روپے تقسیم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ سیلاب میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) نے ملک گیر ورکرز کنونشن کا سلسلہ شروع کردیالاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی ورکرز کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ملک گیر ورکرز کنونشن کا سلسلہ شروع کر دیا۔اس سلسلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا لیگی کارکنوں کو متحرک کرنے کا فیصلہ، ورکرز کنونشنز کا شیڈول جاریورکرز کونشنز مرحلہ وار ہوں گے اور اس حوالے سے صوبائی عہدیداروں کو ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں 500٫700 افراد بھی اس چور کے لیے نہیں جمع ہونگے 😁🏰🏰🏰🏰🏰🏰😁😁😁😁😁😁😁😁🏰🏰🏰🏰🏰🏰🏰😁😁😁 دير آئے درست آئے👍 این آر او 2 کی تباہ کاریاں۔ کرپٹ و مفرور مجرمان کو پھولوں کے ہار پہنا کر انکا استقبال کیا جاتا ہے جبکہ عوام کو مہنگائی اور معاشی بحران کا عذاب دیا جاتا ہے چورسلیمان_شہبازکوگرفتارکرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »