جرمنی میں فائرنگ، خاتون سمیت دو افراد ہلاک، حملہ آور گرفتار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جرمنی میں فائرنگ، خاتون سمیت دو افراد ہلاک، حملہ آور گرفتار

برلن: مشرقی جرمنی میں یہودیوں کی عبادت گاہ کے قریب مشتبہ حملہ آور کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں، مرنے والوں میں ایک خاتون شامل ہے۔ جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، حکام کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔

فائرنگ کے واقعے میں ایک سے زائد افراد شامل ہو سکتے ہیں۔ فائرنگ کرنے والے ایک گاڑی میں سوار تھے۔ وفاقی جرمن صوبے سیکسنی انہالٹ میں سڑک پر فائرنگ کا واقعہ آج دوپہر پیش آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی میں کئی گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے 17 افراد زخمیجرمنی میں کئی گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے 17 افراد زخمی Germany Limburg Truck Collides MultipleCars People Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہسپتال میں داخل نہ کرنے پرحاملہ خاتون نے گیٹ پررکشہ میں ہی بچے کوجنم دےدیاعمرکوٹ( سید ریحان  شبیر )چراغ تلے اندھیراحاملہ خاتون کو اسپتال میں ایمرجنسی میں داخل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں زلزلے میں جاں بحق افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشیتے نال ای لنگر وی کھول لوو تے تبدیلی کاٹے آسطے پاگل خانہ وی 😆 یہ گورو والی رسم کب ختم کرو گے تم لوگ جاھل۔ ایک منٹ کی خاموشی ان لوگوں کے لئے جو مر چکے ہیں ۔فاتحہ پڑھتے ہوئے موت پڑتی تم لوگوں کو؟ سالے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یورپی ممالک میں مہاجرین کا اگلا بحران 2015سے بھی بڑا ہوگا: جرمنی کا انتباہبرلن: جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے خبردار کیا ہے کہ یورپی ممالک میں مہاجرین کا اگلا بحران 2015 سے بھی بڑا ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی:متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، 17 افراد زخمیجرمنی:متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، 17 افراد زخمی Germany RoadAccident Cars StateOfHesse Drivers Injured Rescue GermanyDiplo Queen_Europe RamsIntoTraffic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی فضائیہ کا ایف۔16 جرمنی میں گرکر تباہامریکی فضائیہ کا ایف۔16 جرمنی میں گرکر تباہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »