جراثیم سے تیار شدہ، ماحول دوست پلاسٹک والی نلکیاں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

پی ایچ اے سے بنی نلکیاں ایک بار استعمال کے بعد خود بخود تحلیل ہو کر تلف ہوجاتی ہیں اور ماحول کو نقصان نہیں پہنچاتیں۔ ہسپانوی سائنسدانوں نے صرف ایک بار استعمال کےلیے ایسے پلاسٹک پر مشتمل نلکیاں بنا لی ہیں جو بیکٹیریا میں قدرتی طور پر تیار ہوتا ہے اور ماحول کو بالکل بھی نقصان نہیں پہنچاتا۔

یہ پلاسٹک کی ایک قدرتی قسم ہے جسے بعض بیکٹیریا اس وقت تیار کرتے ہیں جب وہ کچھ خاص قسم کے مادّے بطور غذا استعمال کرتے ہیں۔ یعنی ہم ’’پی ایچ اے‘‘ پلاسٹک کو ’’بیکٹیریا کا ماحول دوست فضلہ‘‘ بھی قرار دے سکتے ہیں۔ پی ایچ اے میں کسی قسم کا تیل موجود نہیں ہوتا، جبکہ کھلے ماحول میں پہنچنے کے تھوڑی دیر بعد ہی تحلیل ہو کر ختم ہوجاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شین واٹسن پاکستان آنے کے لیے تیارشین واٹسن نے پی ایس ایل میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کرادی تفصيلات جانئے: ARYNewsUrdu Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل5: شین واٹسن پاکستان میں کھیلنے کےلئے تیارپی ایس ایل5: شین واٹسن پاکستان میں کھیلنے کےلئے تیار مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-فردوس باجی !اگلی نوکری کیلئے سی وی تیار کر لیں،طلال چودھریمسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما طلال چودھری نے کہاہے فردوس باجی گھبرانا نہیں،اگلی نوکری کیلئے سی وی تیار کر لیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اطراف کے ماحول سے سیکھنے والے روبوٹ کا ایک نیا منصوبہ - ایکسپریس اردوایلفابیٹ ایکس کمپنی نے ’روزمرہ روبوٹ پروجیکٹ‘ شروع کیا ہے جس میں روبوٹ کسی کوڈ کی بجائے دنیا سے ازخود سیکھیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہورسمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں بارش ،اسموگ کی شدت میں کمیلاہورسمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں بارش ،اسموگ کی شدت میں کمی Read News Pakistan Lahore SmogInLahore Rain WeatherAlertAndUpdates ColdWeather Forecasting pid_gov WeatherPK GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سگ گزیدگی کے شکار حسنین کے چہرے کی 3 بار سرجری - ایکسپریس اردوبچے کی حالت میں بہتری آرہی ہے،سرجری کے لیے پلاسٹک سرجنز سے رابطہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »