جرائم پيشہ افرادکسی نہ کسی سياسی جماعت سےمنسلک ہوتےہيں،بريگيڈيئرريٹائرڈباسط شجاع

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جرائم پيشہ افرادکسی نہ کسی سياسی جماعت سےمنسلک ہوتےہيں،بريگيڈيئرريٹائرڈباسط شجاع SamaaTV

Posted: Jul 10, 2020 | Last Updated: 38 mins agoرينجرزکے سابق سيکٹرکمانڈر بريگيڈيئرريٹائرڈ باسط شجاع نے سماء کے پروگرام نديم ملک لائيو ميں اہم انکشافات کئے ہیں۔

جمعرات کو پروگرام میں بات کرتے ہوئےباسط شجاع کا کہنا تھا کہ عزیربلوچ کوکچھ سیاسی لوگ تحفظ دے رہے تھے،تمام جرائم پيشہ افراد کسی نہ کسی سياسی جماعت سے منسلک ہوتے ہيں۔ انھوں نے بتایا کہ عزیربلوچ نے تسلیم کیا کہ وہ افسران کےتبادلےکراتاتھا۔ باسط شجاع کا کہنا تھا کہ گینگسٹرمارے گئے تو قادرپٹیل نےلاشیں رکھ کرسڑک بلاک کردی تھی جبکہ نیٹو کا اسلحہ بھی لیاری میں لایا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا حکم دے دیاچیف جسٹس نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا حکم دے دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا خطرہ ٹل گیا ہے؟انسان کی فطرت کی ایک بہت بڑی خوبی ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے حالات میں معمولاتِ زندگی کو کسی نہ کسی طرح چلانے کی کوشش کرتی ہے۔ افغانستان یا... کالم پڑھئے: (am_nawazish) تحریر: علی معین نوازش DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سیاہ فام فٹبالر نے کمسن بچے کی زندگی بچالیامریکی سیاہ فام فٹبالر نے کمسن بچے کی زندگی بچالی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شخصیت پرستی کا روگکسی شخص کو پسند کرنا، سراہنا، محبت، عزت احترام کرنا اک نارمل سی بات ہے لیکن تعریف و توصیف کے حوالہ سے حدود عبور کر جانا اک انتہائی ابنارمل اور غیر متوازن رویہ ہے۔ہمیں تو یوں بھی ہر مرحلہ ، مقام پر . . تحریر: حسن نثار (HassanNisar) کالم: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پب جی گیم سےمتعلق پی ٹی اےکامزیدمشاورت کےبعدآج فیصلہ متوقعپب جی گیم پر پابندی برقرار رکھنے یا اٹھانے کا فیصلہ جمعرات کو نہ ہوسکا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اپنی سزا ختم ہونے کے بعد آدمی نے جیل میں 5 سال اوپر گزار دئیے نہ حکام کو اسے رہا کرنا یاد رہا نہ اُسے خودایپیا(مانیٹرنگ ڈیسک)یہاں قسمت کے مارے قیدی جیل میں ایک ایک دن گن کر گزارتے ہیں اور اپنی رہائی کے دن کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں لیکن یہ سن کر آپ دنگ رہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »