جدید ہائیڈروجن گاڑیوں سے متعلق بڑی خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جدید ہائیڈروجن گاڑیوں سے متعلق بڑی خبر ARYNewsUrdu

سیئول: ہنڈائی موٹر گروپ نے ہائیڈروجن سے چلنے والی گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔

ہنڈائی کا کہنا ہے کہ 2023 سے اس کی تیسری جنریشن کی گاڑیاں قیمت میں آدھی، زیادہ طاقت ور اور زیادہ چھوٹی ہوں گی، اور 2030 سے فیول سیل آٹوز الیکٹرک گاڑیوں کی قیمت پر ملیں گی۔ منگل کو اپنے منصوبے متعارف کراتے ہوئے اس گروپ نے ہائی پرفارمنس ہائیڈروجن اسپورٹس کار کا تصور بھی پیش کیا، جس کا نام ’ویژن ایف کے‘ ہے اور یہ فیول سیل اور الیکٹرک بیٹری سے چلے گی، جس کی رینج 600 کلو میٹر ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب سے ایک اور بڑی خبر!سعودی عرب سے ایک اور بڑی خبر! ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابوسرٹاپ تا چلاس کا خطرناک سفر، ٹورازم پوليس کے اقداماتبابو سر ٹاپ سے چلاس تک 40کلو میٹر کے خطرناک سفر کو محفوظ بنانے کے لیے ٹورازم پوليس نے اہم اقدامات شروع کیے ہیں۔SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدرآباد میں تجارتی مراکز کے اوقات کار بڑھانے کا اعلان -کاروبار کی بندش سے پریشان تاجروں کو بڑی آسانی مل گئی، حکومت سندھ کی جانب سے کراچی اور حیدرآباد میں تجارتی مراکز رات10بجے تک کھولنے کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی پولیس نے 4 روز سے لاپتہ 3 سالہ بچے کو جھاڑیوں سے ڈھونڈ نکالاآسٹریلیا کی پولیس نے 4 روز سے لاپتہ ہونے والے3 سالہ بچے کو جھاڑیوں سے ڈھونڈ نکالا۔برطانوی خبر رساں ادارے نے نیو ساﺅتھ ویلز پولیس کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی پولیس نے 4 روز سے لاپتہ 3 سالہ بچے کو جھاڑیوں سے ڈھونڈ نکالاآسٹریلیا کی پولیس نے 4 روز سے لاپتہ ہونے والے3 سالہ بچے کو جھاڑیوں سے ڈھونڈ نکالا۔برطانوی خبر رساں ادارے نے نیو ساﺅتھ ویلز پولیس کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بیوی کے جوتے اٹھانے سے متعلق شہروز سبزواری کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دیکراچی (ویب ڈیسک) سینیئر اداکار بہروز سبزواری کے بیٹے شہروز سبزواری کا بیوی کے جوتے اٹھانے سے متعلق تازہ ترین بیان سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا۔ جیو نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »