جب شاہ فیصل نے بنگلہ دیشی شہریوں کو ’حج کی اجازت دینے کے بدلے پاکستانی قیدیوں کی رہائی‘ کی شرط رکھی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہندوستان کے اس مشرقی خطے سے جو اب بنگلہ دیش ہے حج پر جانے کی تاریخ دہلی سلطنت کے دور سے جاری و ساری ہے۔ دہلی سلطنت کا قیام تیرھویں صدی کے اوائل میں سنہ 1204 میں شروع ہوا تھا۔ اس وقت بنگال میں مسلمانوں کی حکومت کا قیام عمل میں آیا تھا۔

آج سے تقریباً ساڑھے چار سو سال قبل خزاں کے موسم میں ہندوستان کی ایک مغل سلطنت کی شہزادی گلبدن بیگم نے حج کے لیے مکہ اور مدینہ کے مقدس شہروں کا سفر شروع کیا تھا۔

انھوں نے حج کی یاداشت پر مبنی اپنی کتاب میں واضح طور پر یہ نہیں بتایا کہ وہ کس تاریخ کو حج کے لیے روانہ ہوئے تھے تاہم ان کی تحریر سے اندازہ ہوتا ہے کہ ان کا یہ سفر سنہ 1920 کے بعد کا ہو سکتا ہے۔ ’یہ ایک اندھیری رات تھی، کوئی جاننے والا نظر نہیں آ رہا تھا۔ کھڑا ہونا ناممکن تھا۔ میں گھٹنوں کے بل جہاز کی زنجیریں تھامے موت کا انتظار کرتا رہا، عرشے پر بیٹھے مسافر الٹیاں کر رہے تھے اور کچھ خوف کے مارے زور زور سے سانس لے رہے تھے۔ یہ ایک جان لیوا اور مایوس کن منظر تھا! ہر لمحہ ایسا لگتا تھا کہ جہاز سمندر میں ڈوب جائے گا۔‘وہ چاول، دال، نمک اور دیگر روزمرہ کے ضروری سامان جہاز پر اپنے ساتھ لے گئے اور وہ اپنا کھانا جہاز پر خود پکاتے...

اس وقت عازمین حج کو کراچی سے جدہ لے جانے کے لیے اخبارات میں اشتہارات بھی دیے جاتے تھے۔ اور اورینٹ ایئرویز کا ایسا ہی ایک اشتہار بہت سے لوگوں نے فیس بک پر شیئر کیا ہے۔ جب سعودی عرب نے بنگلہ دیش کو تسلیم کرنے سے انکار کیا اور بنگلہ دیشی شہریوں کو انڈین پاسپورٹ پر حج کرنا پڑا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادیِ فلسطین کی طرف اہم قدماقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرارداد دو تہائی...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حج کوٹہ رواں برس بھی پوری طرح استعمال نہیں کرسکیں گے: سیکرٹری مذہبی اموراس سال 69 ہزار پاکستانی سرکاری حج اسکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے جب کہ پرائیویٹ عازمین کی تعداد بھی جلد سامنے آجائے گی: ڈاکٹر عطاالرحمان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر اور شاہین کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرلقومی کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر قیادت کی تبدیلی کے بعد ٹیم میں اختلافات کی افواہوں کی تردید کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناروے جانے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبریناروے کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ غیر ملکیوں کیلئے مستقل رہائشی اجازت نامے کیلیے مالی معاونت کی شرط کو ختم کریا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص سے لڑنے والے شخص کو ویزے میں توسیع اور آسٹریلین شہریت کی پیشکشآسٹریلیا نے ایک فرانسیسی شہری کو ان کی بہادری کی وجہ سے آسٹریلوی ویزا دینے کا وعدہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ جب تک چاہیں آسٹریلیا میں رہ سکتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وزیرستان شاکراللہ مروت بازیاب ہوگئے، بیرسٹر سیفڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی رہائی کے بدلے اغواء کاروں کی شرائط تسلیم کرنے کا کوئی علم نہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »