جب دلی میں کشمیر کی ویڈیوز و تصاویر نہ دکھانے دیں!

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پریس کانفرنس شروع ہونے سے لمحوں قبل بتایا گیا کہ کشمیر سے لائی گئی ویڈیوز اور تصاویر نہیں دیکھائی جا سکتیں!

Image captionدلی کے پریس کلب آف انڈیا کا کمرہ درجنوں کیمروں، صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنان سے بھرا ہوا تھا۔ یہ تمام لوگ وادی کشمیر میں پانچ دن گزار کر واپس لوٹنے والے ایکانومسٹ زیاں دریز، نیشنل ایلائنز آف پیپلز موومنٹ کے ویمل بھائی، سی پی آئی ایم ایل پارٹی کی کویتا کرشنن اور ایپوا کی میمونا ملاہ کو سننے کے لیے آئے تھے۔

لیکن پریس کانفرنس شروع ہونے سے پہلے انہوں نے اچانک بتایا کہ اب وہ یہ سب نہیں دیکھا سکیں گے۔ کویتا کرشنن نے کہا کہ ’پریس کلب آف انڈیا‘ نے ہم سے کہا کہ ہم یہ سب کچھ دکھانے کے لیے پروجیکٹر کا استعمال نہیں کر سکتے ہیں کیوں کہ ان پر بہت دباؤ ہے۔ تاہم میمونا ملاہ نے کہا کہ ’پریس کلب نے صاف طور پر کوئی وجہ نہیں بتائی لیکن کہا کہ ان پر کچھ پابندیاں ہیں اس لیے یہاں کچھ نہیں دکھایا جا سکتا۔‘میڈیا سینسرشپ کے بارے میں زیاں دریز نے کہا کہ میڈیا پر اس وقت اس بات کا بہت دباؤ ہے کہ کشمیر کے بارے میں کون سی خبریں دکھائی جائیں۔کشمیر سے شائع ہونے والے چند اخباروں میں شادیوں کے کینسل ہونے کی خبریں ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولاکوٹ آزاد کشمیر میں 73 یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہےراولاکوٹ آزاد کشمیر میں 73 یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے RawalkotAzadKashmir IndiaOccupiedKashmir PakistanStandsWithKashmir SaveKashmirFromTerroristModi KashmirWillBecomePakistan pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں جشن آزادی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے جذبے کے ساتھ منایا گیاکراچی / ملتان / نوابشاہ / جنوبی وزیرستان / پشاور : ملک بھر میں یوم آزادی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے جذبے کے ساتھ منایا گیا، قومی پرچم کے ساتھ ساتھ کشمیر کا پرچم بھی ملک بھر میں لہراتا رہا۔ فضا میں کشمیر بنے گا پاکستان کی صدائیں گونجتی رہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کشمیر پر اقوام متحدہ کے ممبران ممالک میں بہت تشویش پائی جاتی ہے‘نیو یارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب اور مستقل سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر یو این ممبران ممالک میں بہت تشویش پائی جاتی ہے۔ بھارت نے عالمی قوانین کی دھجیاں اُڑائی ہیں۔ ہم اقوام متحدہ کی نیشنل سکیورٹی کونسل کا اجلاس جلد بلانا چاہتے ہیں جس کے لیے خط بھی لکھ دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے73 یوم آزادی کے موقع پر عمران خان کا جموں و کشمیر میں خصوصی اجلاسپاکستان کے73 یوم آزادی کے موقع پر عمران خان کا جموں و کشمیر میں خصوصی اجلاس ImranKhan JammuAndKashmir IndependenceDay IndiaOccupiedKashmir SaveKashmir ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر کے تناظر میںبھارت میں ہندو بنیاد پرستی کا غلبہ جنونی ہندوئوں...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے پنجابی فوجی مقبوضہ کشمیر میں ڈیوٹی نہ کریں: فواد چودھریAur Pakistan Walay Kia Karay .. Dabbu Jee Paglon ka tolla. Kia keh saktay hein. کونسا نشہ کر لیا ہے؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »