جب آٹو رکشہ کے پی اسمبلی کے گیٹ کی طرف تیر کی طرح بڑھا اور سیکیورٹی میں ہلچل مچی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جب آٹو رکشہ کے پی اسمبلی کے گیٹ کی طرف تیر کی طرح بڑھا اور سیکیورٹی میں ہلچل مچی ARYNewsUrdu

پشاور: جب آٹو رکشہ خیبر پختون خوا اسمبلی کے گیٹ کی طرف تیر کی طرح بڑھا اور سیکیورٹی میں ہلچل مچی، لیکن پھر اس میں سے سردار رنجیت سنگھ برآمد ہوئے تو اہل کاروں نے سکون کا سانس لیا۔

جمعیت علماے اسلام سے تعلق رکھنے والے صوبائی اسمبلی کے اقلیتی رکن سردار رنجیت سنگھ کا کہنا ہے کہ پیٹرول اتنا مہنگا ہوگیا ہے کہ اپنی گاڑی کھڑی کر کے رکشے میں اسمبلی آنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ لیکن اس سے قبل کے سیکیورٹی اہل کار رکشہ ڈرائیور سے کچھ پوچھتے، رکشے میں سوار جے یو آئی ف کے اقلیتی رکن سردار رنجیت سنگھ نے سر باہر نکال کر سیکیورٹی اہل کاروں کو دروازہ کھولنے اور رکشہ کو عمارت کے اندر جانے کی اجازت دینے کے احکامات جاری کر دیے، اور یوں کے پی اسمبلی میں غریب کی سواری اسمبلی کے احاطے میں داخل ہو سکی۔

ان کا کہنا تھا کہ پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد ان کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ وہ گاڑی کا فیول افورڈ کر سکیں، سردار رنجیت سنگھ کا کہنا تھا کہ ان کی گاڑی ایم پی اے ہاسٹل میں کھڑی ہے، اور واپسی پر کسی ایم پی اے کے ساتھ ہاسٹل جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپیس ایکس کے راکٹ کی کامیاب خلائی مشن کے بعد زمین پر واپسیSpaceX's private Inspiration4 crew returns to Earth with historic splashdown off Florida coast
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمرشریف کے بیرون ملک علاج معالجے کے لیے ائیرایمبولینس کی 21 ستمبر تک آمد متوقع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

5 سے 11 سال کے بچوں میں فائزر ویکسین کی آزمائش کے نتائج مثبت آگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی پیلے کی صحت کے حوالے سے اہم خبر آ گئیساؤ پالو(ڈیلی پاکستان آن لائن)فٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی پیلے کو کچھ مدت کے لیے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا مگر اب ان کی حالت بہتر ہے جبکہ ہسپتال سے عظیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان جنگجوؤں کی ہتھیاروں کے ہمراہ کشتی چلانے کی تصاویر وائرلافغان جنگجوؤں نے کشتی رانی کے دوران اپنے ہتھیار بھی اٹھا رکھے ہیں جس میں راکٹ لانچرز سمیت جدید اسلحہ دیکھا جاسکتا ہے۔ EXPOSING JAZZ AND VEON: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process & promoting terrorism in country. terrorism
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آکوس: فرانس کی امریکہ اور آسٹریلیا کے دفاعی معاہدے پر ’جھوٹ‘ کی مذمت - BBC News اردوفرانسیسی وزیر خارجہ نے آسٹریلیا اور امریکہ کے نئے دفاعی معاہدے پر تنقید کرتے ہوئے ان ممالک پر دوہرے پن کا الزام لگایا ہے اور اسے اتحادیوں کے درمیان ’سنجیدہ بحران‘ قرار دیا ہے۔ Frogs are irritated over losing money. The immorality of the deal that blasts the myth of nuclear non proliferation is not a concern 🙄 🌎 دوستو یہ معاہدہ پاکستانی معیشت کی زبوں حالی کےلیےتریاق کاکام کرےگاجو امریکی جنگ میں شرکت سےتباہی کاشکار ہوگئی امریکہ و برطانیہ اپنےمفادکےلیےدنیاکونئی سردجنگ میں دھکیل رہےہیں جبکہ پاکستان اپنی بقا کےلیےٹیکنالوجی کی محفوظ فروخت کا راستہ اختیارکرےگا 🇵🇰 کو اس سےفائدہ اٹھاناچاہیے❗ اللہ کرے کہ یہ آپس میں لڑیں اور ایک دوسرے کو تباہ کریں۔ ان سب دہشت گردوں نے بہت سے مسلمانوں کا خون بہایا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »