جاگنگ اور چہل قدمی کرنے والے کرونا وائرس لاحق ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں; ماہرین

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاگنگ اور چہل قدمی کرنے والے کرونا وائرس لاحق ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں; ماہرین Jogging Walking CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly

جاگنگ یا چہل قدمی کر رہے ہیں، تو آپ کرونا وائرس لاحق ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیدرلینڈز کی ایک ٹیکنالوجی یونی ورسٹی کے ماہرین نے اس سلسلے میں ایک ڈیجیٹل نقل کے ذریعے دکھایا ہے کہ آگے پیچھے ایک قطار میں جاگنگ اور چہل قدمی آپ کو کرونا وائرس کے خطرے سے دوچار کر سکتی ہے۔ماہرین نے جاگنگ کرنے والوں کے لیے 6 فٹ کا سماجی فاصلہ بے کار قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب آپ چھ فٹ کے فاصلے پر اپنے آگے جانے والے شخص کے عین پیچھے چلتے ہیں تو اس کی سانس کے ذریعے ہوا میں خارج ہونے والا...

سے زیادہ دور نہیں جاتے، اور کشش ثقل انھیں زمین کی طرف کھینچ لیتی ہے، تاہم اگر اس کے عین پیچھے کوئی شخص آ رہا ہے تو پھر وہ نہایت غیر محفوظ ہے، وہ ذرات زمین تک پہنچنے سے قبل ہی ان تک پہنچ جاتا ہے۔ماہرین نے کہا کہ اس کے برعکس اگر چہل قدمی یا جاگنگ آگے پیچھے کی بجائے دائیں بائیں کی صورت میں کی جائے تو پھر وہ وائرس کے ذرات سے محفوظ رہیں گے۔ اس سے قبل ایک رپورٹ میں یہ بھی بتایا جا چکا ہے کہ اگر کسی شخص کے کھانسنے یا چھینے یا بات کرنے سے میوکس کے بڑے ذرات زیادہ طاقت سے ہوا میں نکلتے ہیں تو وہ چھ فٹ سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ طبی ماہرین نے بتادیاکرونا وائرس سے بچنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ طبی ماہرین نے بتادیا ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ماہرین کا کورونا وائرس میں مزاحم دو جینیاتی تبدیلیوں کا انکشاف - ایکسپریس اردوڈاؤ یونیورسٹی کے ڈاکٹر مشتاق حسین اور ان کی ٹیم نے ACE2 پروٹین میں دو جینیاتی تبدیلیوں کا مشاہدہ کیا ہے Nice Bsnjs
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت، چینی ماہرین کی تجاویز کے برعکس ہوم آئیسولیشن کی ہدایات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی ماہرین کا کورونا وائرس میں مزاحم دو جینیاتی تبدیلیوں کا انکشافکراچی(ویب ڈیسک) ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ایک ٹیم نے انسانوں میں ایسی دو جینیاتی تبدیلیاں نوٹ کی ہیں جن کے حامل افراد قدرتی طور پر SARS-CoV-2 یعنی Thnx Pak scientists
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیویارک کے بعد واشنگٹن کورونا کا گڑھ بن سکتاہے، امریکی ماہرینواشنگٹن : امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ نیویارک کے بعدواشنگٹن کوروناکاگڑھ بن سکتاہے، واشنگٹن کےرہائشی احتیاطی تدابیر،سماجی دوری پرعمل نہیں کررہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت طبی ماہرین کی رائےپرلاک ڈاون میں اضافےکی خواہاںاسلام آباد : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کیا کہ نجی اسپتال مالکان،ماہرین نےلاک ڈاؤن میں توسیع کی تجویزدی، صرف لاک ڈاون سے کچھ نہں ہونے والاسب سے اہم بات ٹسٹنگ کرناھیں وہ تو نہیں ہورھا سندھ میں سندھ نے پہلے بی خود فیصلے کیے نہ ہی وفاق سے پوچھا اور نہ ہی وفاق سے راے لی اب ماہرین کی راے کے مطابق فیصلہ کیا جاے اور لاک ڈاون بڑھایا جاے اور سختی سے عمل درآمد کیا جاے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »