جاپان کے شہنشاہ ناروہیتو: جب یونیورسٹی میں آپ کا ہمسایہ اور دوست ایک دن بادشاہ بن جائے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یونیورسٹی پہنچ کر آپ کو کس کا ساتھ نصیب ہوتا ہے، یہ ایک لاٹری کی طرح ہے۔ 1983 میں برطانوی یونیورسٹی آکسفورڈ میں پڑھنے والے امریکی طالب علم کیتھ جارج کے ساتھ بھی کُچھ ایسا ہی ہوا جب اُن کے ساتھ پڑھنے والا نیا دوست جاپان کا ولی عہد نکلا۔

مستقبل کے شہنشاہ اور کیتھ جارج زمانہ طالبِ علمی میں1983 میں آکسفورڈ میں پڑھنے والے ایک امریکی طالب علم کیتھ جارج کے ساتھ بھی کُچھ ایسا ہی ہوا جب ان کا نیا دوست جاپان کا ولی عہد نکلا۔

شمالی امریکہ کے اپلاچیائی پہاڑوں سے تعلق رکھنے والے اور بلیو گراس موسیقی کے شوقین کیتھ نے نوجوان جاپانی شہزادے کو شاہی گھرانے کی طرزِ رہائش سے ہٹ کر ایک نئی دُنیا دیکھنے کا موقع دیا۔ شہزادے کو اپنے گھر میں بطور مہمان رکھنے کے شکریہ کے طور پر، کیتھ کے والد اور والدہ کو واشنگٹن ڈی سی میں رونالڈ ریگن اور جارج ایچ بش کے ساتھ ایک سرکاری عشائیہ میں بھی مدعو کیا گیا۔

برطانیہ میں ولی عہد نسبتاً گمنام طور پر گھوم سکتے تھے اور کیتھ کا کہنا تھا کہ ان کے شاہی دوست کو توجہ حاصل کیے بغیر باہر جانا ’پسند‘ تھا۔ کیتھ کہتے ہیں کہ ’میں جانتا تھا کہ وہ کون ہیں اور میں ان کا احترام کرتا تھا۔ وہ ایک فرد کے طور پر کون تھے، ہماری دوستی اس سب سے بڑھ کر تھی۔ وہ اس لیے میرے دوست نہیں تھے کیونکہ اس وقت وہ ولی عہد تھے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناامیدی اور منفی سوچتحریر:محمد اقبال اعوان گزرے وقتوں کی بات ہے ۔وقت کے بادشاہ سلامت کا ایک دوست تھا جو ہمیشہ مثبت سوچتا اور پر امید رہتا۔ ہونے والے واقعات پر مطمئن رہتا اور کہتا کہ جو ہوا ہے بہتر ہوا ہے۔ ایک دن بادشاہ سلامت اپنے دوست کے ساتھ تلوار بازی کی مشق کر رہا تھا کہ دوران شمشیر زنی بادشاہ کی تلوار پاؤں پر گری اور اس کے پاؤں کی ایک انگلی کٹ گئی۔ دوست نے کہا کہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا یتیم بچوں کو عید پر بکرے دینے کا اعلاناس بار بھی گورنر ہاؤس میں عید کے تینوں دن 100 اونٹ قربان کیے جائیں گے، ان کا گوشت مستحق اور یتیموں میں بانٹا جائے گا: گورنر سندھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان بمقابلہ کینیڈا، آج بچپن کے 2 دوست حریف ہوں گےپاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا اہم میچ کینیڈا کے خلاف کھیلے گا تاہم گراؤنڈ میں بچپن کے دو دوست ایک دوسرے کے حریف بن کر میدان میں اتریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی چینی صدر سے طویل ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن پر اتفاقصدرشی جن پنگ نے وزیراعظم کے اعزاز میں عشائیے کا بھی اہتمام کیا اور عشائیے میں بھی باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کا ایک اور دور ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بارش کی صورت میں بھارت بغیر کھیلے فائنل میں کیسے پہنچے گا؟افغانستان اور جنوبی افریقا کے میچ میں بارش ہوئی تو سیمی فائنل اگلے دن ہوگا جبکہ بھارت اور انگلینڈ کا سیمی فائنل بارش کے باعث نہ ہوسکا تو بھارت فائنل میں جائےگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوناکشی کی شادی کی تقریبات کا آغاز؛ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیںسوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال 2020 سے ایک دوسرے کے دوست ہیں اور اب شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »