ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان بمقابلہ کینیڈا، آج بچپن کے 2 دوست حریف ہوں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا اہم میچ کینیڈا کے خلاف کھیلے گا تاہم گراؤنڈ میں بچپن کے دو دوست ایک دوسرے کے حریف بن کر میدان میں اتریں گے۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا 22 واں میچ آج پاکستان اور کینیڈا کے درمیان نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ وہی اسٹیڈیم ہے جہاں پاکستان نے بھارت کو 119 رنز پر ڈھیر کر دیا تھا تاہم آسان ہدف بھی حاصل نہ کر سکی اور جیتا ہوا میچ ہار گئی۔

تاہم کلیم ثنا آج کے میچ میں اپنے ہی دوست کو نشانے پر رکھے ہوئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ آج کے میچ میں بابر اعظم کی وکٹ لینے کے لیے پُر امید ہیں اور میچ میں بچپن کی دوستی مقابلے کے آڑے نہیں آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پاک بھارت میچ کو۔۔۔‘ کپتان بابر اعظم نے کیا کہا؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے آج کے میچ میں پاکستان ٹیم میزبان ٹیم امریکا کے خلاف ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کون سے عالمی ریکارڈ پاش پاش ہوسکتے ہیں؟ٹی 20 ورلڈ کپ شروع ہونے کا وقت آن پہنچا ہے میگا ایونٹ میں کئی ریکارڈ بھی کھلاڑیوں کے نشانے پر ہوں گے جو پاش پاش ہوسکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشافٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ نیویارک کے نئے تعمیر شدہ ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں ہوگا جس کی پچ کے بارے میں سب کو تحفظات ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان آج روایتی حریف بھارت کو کیسے ہرا سکتا ہے؟عالمی کپ ایک روزہ ہو یا ٹی 20 کا بھارت کا پلڑہ پاکستان کے خلاف بھاری ہے آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو اپنی سابقہ شکستوں کا داغ مٹانے کا موقع ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: کینیڈا نے آئرلینڈ‌ کو شکست دے دیآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: امریکا میں پاکستان کے چاروں میچز کے ٹکٹس نایابٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان ابتدائی راؤنڈ کے چاروں میچز امریکا میں کھیلے گا اور ان میچز کے ٹکٹس نایاب ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »