جاپان میں کرونا کیوں پھیل رہا ہے ، بڑی وجہ سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان میں کرونا کیوں پھیل رہا ہے ؟ بڑی وجہ سامنے آگئی ARYNewsUrdu

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپانی ایسوسی ایشن برائے وبائی امراض اور جاپانی سوسائٹی برائے انفیکشن روک تھام اور کنٹرول نے گذشتہ ماہ مشترکہ طور پر آن لائن سروے کیا۔

سروے میں بیس سے ساٹھ سال تک عمر کے کم وبیش ایک ہزار افراد نے حصہ لیا، سروے کے نتائج سے نتیجہ اخذ کیا گیا کہ کرونا وبا سے بچنے کے لئے 87.7 فیصد افراد وقفے وقفے سے ہاتھ دھوتے ہیں، 87.4 فیصد ماسک کا استعمال جبکہ 65.

آن لائن کئے گئے سروے میں کرونا وائرس کی وبا سے بچنے کے لیے انتہائی اہم اقدامات کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں 69 فیصد نے تھری سِیز یعنی بند جگہوں، پرہجوم مقامات اور قریبی رابطے والی جگہوں سے بچنے کی اہمیت کا حوالہ دیا اسی طرح سے صرف 44 فیصد نے کہا کہ اہل خانہ کے علاوہ دوسروں کے ساتھ گھر سے باہر کھانے سے گریز کرنا اہم ہے۔

یہ نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ پرہجوم مقامات اور قریبی رابطوں والی جگہ پر عوام کی جانب سے دیگر اقدامات کی بہ نسبت بد احتیاطی دیکھی جارہی ہے، اسی بد احتیاطی پر یونیورسٹی آف ٹوکیو کے انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کے پروفیسر یوتسُویاناگی ہیروشی کہتے ہیں کہ اس عمومی رائے کے خلاف انتباہ کر رہے ہیں کہ ماسک لگانے سے وائرس کی مکمل روک تھام کی جا سکتی ہے۔انہوں نے سروے کرنے والے افراد سے کہا کہ لوگوں سے یہ پوچھنے کی ضرورت ہے آیا جو چیزیں وہ کر رہے ہیں اُنہیں لاپرواہی سمجھا جا سکتا ہے یا...

واضح رہے کہ کرونا وبا کی دوسری لہر کے باعث جاپان میں بھی نئے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں، اس وقت صرف ٹوکیو میں مصدقہ متاثرین کی کل تعداد 38 ہزار 22 کے قریب ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔