سال کا آخری ٹینس ٹائٹل روسی کھلاڑی کے نام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سال کا آخری ٹینس ٹائٹل روسی کھلاڑی کے نام ARYNewsUrdu

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اے ٹی پی ورلڈ ٹور کا فائنل روس کے ڈینل میدوے دیو اور آسٹریا کے ڈومینک تھیئم کے درمیان لندن میں بغیر تماشائیوں کے کھیلا گیا۔

دونوں کھلاڑیوں کے درمیان فائنل میں بہترین مقابلہ دیکھنے میں آیا، میدوے دیو تھیئم نے پہلے سیٹ میں شکست کے بعد ڈینل میدوے دیو نے زبردست کم بیک کیا اور اگلے دو سیٹ جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔