جاپان میں 'اڑن کھٹولے' کا کامیاب تجربہ، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان میں ‘اڑن کھٹولے’ کا کامیاب تجربہ، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

ٹوکیو: جاپان میں اڑنے والی دنیا کی سب سے چھوٹی کار کی کامیاب آزمائشی پرواز کر لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جاپانی کمپنی اسکائی ڈرائیو نے اڑنے والی دنیا کی سب سے چھوٹی کار کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس میں ایک شخص بھی سوار تھا۔ اسکائی ڈرائیو اڑنے والی کار بنانے کے منصوبے پر کام کرنے والی پہلی کمپنی نہیں ہے، اس منصوبے پر دنیا بھر کی کئی کمپنیاں کام کر رہی ہیں تاہم پہلے قابل عمل کامیاب تجربے کا اعزاز جاپانی کمپنی کو حاصل ہوا ہے۔

جاپانی کمپنی کے مطابق یہ کار اب تک 10 منٹ تک پرواز کرچکی ہے اور ان کا ارادہ ہے کہ اسے کم از کم 30 منٹ تک لے جایا جائے۔دو میٹر اونچائی اور چار میٹر کی لمبائی اور چوڑائی کے ساتھ یہ کار دو کاروں کی جگہ پارک کی جاسکتی ہے۔ اس کار کے ذریعے لوگ ٹریفک میں پھنسے بغیر اپنی منزل پر پہنچ سکیں گے، اس کی خاص بات یہ ہے اسے اڑانے کے لیے کسی پائلٹ کی بھی ضرورت نہیں ہوگی اور سارا نظام کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول ہوگا۔0

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان میں جدید اُڑن کھٹولے کی آمدکار کے پائلٹ نے چار منٹ تک کار کو فضا میں اُڑایا، دو میٹر اونچائی اور چار میٹر کی لمبائی اور چوڑائی کے ساتھ یہ اُڑن کار دو کاروں کی جگہ پارک کی جاسکتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عقیل بخاری جاپان میں کک باکسنگ میں مقبولجاپان میں مقیم پاکستانی نژاد جاپانی عقیل بخاری جاپان میں کک باکسنگ جیسے جارحانہ کھیل میں تیزی سے مقبولیت حاصل کررہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کی موجودگی میں بھارت کا روس میں شیڈول عسکری مشقوں میں شرکت سے انکارنئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارت ایک بار پھر میدان چھوڑ کر بھا گ گیا، روس کے شہر استراخان میں شیڈول عسکری مشقوں میں شرکت سے انکار کردیا، مشقوں میں پاکستان اور چین سمیت شنگھائی تعاون تنظیم کے تمام رکن ممالک شرکت کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں، کراچی کے مختلف علاقوں میں آرمی موبائل اسپتال قائمسندھ میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں، کراچی کے مختلف علاقوں میں آرمی موبائل اسپتال قائم OfficialDGISPR Sindh Karachi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سوات اور کوہستان میں بھی سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی17افراد ریلے میں بہہ گئےسوات (آئی این پی ) سوات اور کوہستان میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی ہے، 17 افراد ریلے میں بہہ گئے جس میں سے 9 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جب کہ دیگر کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، چناب میں چنیوٹ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »