جامع الامیر فیصل بن سعد کے زیر اہتمام تقریبِ تقسیمِ انعامات

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جامع الامیر فیصل بن سعد کے زیر

اہتمام مدرسہ تحفیظ القرآن کے کمسن حافظ قرآن بچوں میں سرٹیفکیٹ اور انعامات دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سفارت خانہ پاکستان کے افسران سمیت کیمونٹی ممبران کی بڑی تعداد بھی شریک تھی. آپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کے سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوال

مدرسہ تحفیظ القرآن میں زیر تعلیم چھ سال سے چودہ سال کے بچوں نے قرآن مجید حفظ کیا جن کو سفارت خانہ پاکستان کے ہیڈ آف چانسری عمر منظور ملک اور مکتبہ دارالاسلام کے مدیر عبدالمالک مجاہد نے انعامات سے نوازا جبکہ دیگر عمائدین شہر میں چوہدری بشیر احمد، شکیل کیانی،خالد اکرم رانا اور دیگر نے بھی حافظ قرآن بچوں کو انعامات دئیے اس موقع پر بچوں نے قرآن مجید کی خوبصورت انداز میں تلاوت بھی کی اور قرآن مجید اور حدیث مبارکہ کے حوالے سے سوالات کے جوابات بھی دئیے ۔آئل ٹینکرعملہ اغوا اور ڈکیتی کیس میں گرفتار...

اس موقع پر سفارت خانہ پاکستان کے ہیڈ آف چانسری عمر منظور ملک نے کہا کہ یقیناََ حافظ قرآن بچے اور ان کے والدین مبارکباد کے مستحق ہیں جھنوں نے قرآن پاک جیسی عظیم کتاب کو اپنے سینوں میں سمویا ہے اور یہی بچے آگے چل کر دین کی بہتر انداز میں خدمت کر سکیں گے قرآن پاک راہ ہدایت کا راستہ ہے اس لئے ضروری ہے کہ اس ہدایت نامے پر عمل پیرا ہوکر اپنی زندگیوں کو سنوارا جائے، سفارت خانہ پاکستان مدرسہ کے ساتھ ہر طرح کا تعاون کرنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے جبکہ مدرسہ تحفیظ القرآن کے نائب مشرف عبدالمالک مجاہد کا کہنا...

اللہ تعالی اور اسکے رسول ﷺنے فرمایا ہے کہ تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سیکھائے اس لئے مدرسہ کے اساتذہ بھی مبارکباد کے مستحق ہیں جنھوں نے قرآن سے سچی لگن کے ساتھ بچوں کو حفظ کروایا تقریب سے مدرسہ تحفیظ القرآن کے صدر قاری محمد اسد اقبال، فیصل علوی اور دیگر نے بھی خطاب کیا اور بچوں سمیت ان کے والدین کو قرآن مجید حفظ کرنے پر مبارک باد دی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سودی نظام کے خاتمے کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا: امیر جماعت اسلامی سراج الحقکراچی: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے جب تک سودی نظام کا خاتمہ نہیں ہوگا، ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ حکومت نے اٹھارہ ماہ کے دوران قرضے کی شرح اکتیس ہزار سے بڑھا کر اکتالیس ہزار ارب روپے تک پہنچا دی ہے۔ kahin tm ne haqeqat tv walo ke posts to ni pr li , Jo achank sodi nzaam yad aa gya سراج بھیا، بجا کہاُلیکن ایک پروفیسر خورشید ہی کیوں۔پہلے گورنر سٹیٹ بنک پاکستان نے جب مولانا مودودی سے لوگ ننگے تو کیوں نہ دئے بلکہ کہا کہ ہم اس سودی نظام کا حصہ نہیں بن سکتے۔اب پاس کریں یا برداشت کریں 100% correct.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے 82 سیاسی جماعتوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مطالبات تسلیم کرلیےمسلم لیگ ق اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates کونسا انہوں نے کشمیر فتح کرنا تھا بس وزارت چاہیے تھی ان لوٹوں کو TabahiWaliTabdeeli
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،پی ٹی آئی امیر ترین جماعتکون سی سیاسی جماعت امیر نکلی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »