جامشورو: 4 بچوں سمیت 5 افراد بپھرے دریا کی بے رحم موجوں کا نشانہ بن گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جامشورو: 4 بچوں سمیت 5 افراد بپھرے دریا کی بے رحم موجوں کا نشانہ بن گئے Floods sindh Pakistan monsoonrains

علی آباد انڑپور لنک روڈ کے قریب سیلابی پانی دیکھنے آئی ہوئی فیملی کے 7 افراد پانی میں ڈوب گئے۔ سیلابی پانی کی صورتحال دیکھنے آئے ہوئی حاجانو خاندان بچوں سمیت سات لوگ ڈوب گئے۔ موقع پر موجود مقامی لوگوں نے ساتوں افراد کو نکال لیا۔

تاہم اس دوران 4 بچے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، ایک عورت راستے میں دم توڑ گئی۔ ایک مرد اور بچے کو بیہوشی کی تشویشناک حالت میں نکال لیا گیا۔ جانبحق ہونے والوں کی شناخت 28 سالہ جیجی، 14 سالہ نیشا، سونیا،12 سالہ اقرا، 13 سالہ صفدر اور 30 سالہ عورت شاہدہ کے ناموں سے ہوئی، زخمیوں میں مرتضی اور ایک بچہ شامل ہے جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال حیدرآباد منتقل کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

افسوس

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ کے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل اپنے بچوں کے بغیر برطانیہ پہنچ گئےبرطانیہ کے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل ہفتے کی صبح اپنے بچوں کے بغیر برطانیہ پہنچ گئے غیر ملکی میڈیا کے مطابق، میگھن اور ہیری تجارتی پرواز کے ذریعے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کا دارالحکومتبیجنگ نسبتاعمررسیدہ افراد کا شہربن گیا:رپورٹچین کا دارالحکومت، بیجنگ 2021 سے نسبتا عمر رسیدہ افراد کا شہر بن گیا ہے۔چائنہ انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز2022(سی آئی ایف ٹی آئی ایس) کے دوران عمر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں بارشوں سے لاکھوں بے گھر ہوئے جبکہ راجستھان میں 373 ڈیم جزوی طور پر بھرے جبکہ 231 ڈیم اب بھی خالیسندھ میں بارشوں سے لاکھوں بے گھر ہوئے جبکہ راجستھان میں 373 ڈیم جزوی طور پر بھرے جبکہ 231 ڈیم اب بھی خالی تفصیل: Pakistan FloodsInPakistan PakistanFloods Sindh SindhDisaster floods Rajasthan India
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بارشوں اور سیلاب سے 5ہزقر کلومیٹر سڑکیں تباہ ہوئیں.14بڑی شاہراہیں تباہی ہوئیں ان میں سے 11کو مکمل بحال کردیا گیابارشوں اور سیلاب سے 5ہزقر کلومیٹر سڑکیں تباہ ہوئیں.14بڑی شاہراہیں تباہی ہوئیں ان میں سے 11کو مکمل بحال کردیا گیا Read News DGISPR FloodsInPakistan2022 PakArmyRescueEfforts pmln_org betterpakistan OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیلاب کی تباہ کاریوں میں400 بچوں سمیت1200 افراد جاں بحق ہو چکے مریم اورنگزیبسیلاب کی تباہ کاریوں میں400 بچوں سمیت1200 افراد جاں بحق ہو چکے مریم اورنگزیب PMLN MarriyumAurangzeb FloodsInPakistan2022 FloodVictims pmln_org Marriyum_A Detail News👇 pmln_org Marriyum_A اس سیلاب میں تم بھی ڈوب مرو بے دھڑک جھوٹی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اے ایس ایف کراچی میں ہتھیاروں کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف - ایکسپریس اردووزیراعظم، جنرل یا چیف جسٹس، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں مزید پڑھیے: expressnews Yes we have read that as well in Pakistan Studies 😜😬
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »