ثانیہ مرزا نے اوسٹراوا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پراگ:پاکستانیوں کی بھابھی اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اوسٹراوا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ بھارتی ٹینس سٹاراور پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا

نے چینی جوڑی دار شوائی ژنگ کے ساتھ ملکر ڈبلیو ٹی اے اوسٹراوا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔

ورلڈ ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اوسٹراوا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے جبکہ ایونٹ میں ویمنز ڈبلز کا فائنل بھارت کی ثانیہ مرزا اور چین کی شوائی ژنگ نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے نام کیا۔ دونوں نے حریف نیوزی لینڈ کی ایرن روٹیلف اور امریکہ کی کیٹلین کرسچین کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 2-6 سے ہرا کر رواں سال کا پہلا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیتا،میچ کی خاص بات یہ ہے کہ ڈبلیو ٹی اے ڈبلز مقابلوں کا فائنل میچ ایک گھنٹے اور چار منٹ تک جاری رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان مرزا کیس: ’ملزمان نے جوڑے کو زبردستی جنسی عمل کرنے پر مجبور کیا‘ - BBC News اردوپولیس کی جانب سے سنیچر کے روز مقامی عدالت میں جمع کروائے گئے مقدمے کے چالان میں کہا گیا ہے کہ ملزم عثمان مرزا نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے اسلحہ کے زور پر نہ صرف اس جوڑے کو برہنہ کیا بلکہ انھیں اس حالت میں تشدد کا نشانہ بھی بنایا اور ویڈیو وائرل کر دی۔ اللہ ہمیں پاکستان میں اس انگریزی عدالتی نظام سے نجات دیں اور اسلامی نظام نافذ کرنے کی توفیق دیں ۔آمین ثم آمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے کانسی کا تمغہ جیت لیاورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے کانسی کا تمغہ جیت لیا Pakistan Army Wins Bronze Medal 58th World Military Boxing Championship Moscow OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں پاک فوج نے کانسی کا تمغہ جیت لیا - ایکسپریس اردوماسکو میں ہونے والے باکسنگ مقابلوں میں کئی ممالک کی افواج کے باکسر شریک ہوئے ALHUMDULILLAH
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز نے بھی پارٹی میں اختلافات کا اعتراف کر لیا05:41 PM, 27 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: خوآجہ آصف کے بعد مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی پارٹی میں اختلافات کا اعتراف کر لیا ہے۔ There are two different parties, one is 'Sheen' and the other is 'Meem'.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایم بی اے پاس نوجوان نے کھانے کا ڈھابہ کھول لیااسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون میں اس ڈھابے پر شہریوں کے علاوہ عمر کی یونیورسٹی کے طلبہ بھی خاص طور پر آتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چینی طالب علم جس نے حکومت سے ٹکر لے لی - ایکسپریس اردوپرندوں سے محبت کرنے والے دلیر نوجوان کی جدوجہد کا احوال جس نے متنازع ڈیم کی تعمیر رکوا کر ہی دم لیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »