ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں پاک فوج نے کانسی کا تمغہ جیت لیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ماسکو:

روس میں 58ویں ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں پاک فوج کے سپاہی بلاول ضیاء نے اپنے حریف کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 58ویں ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ روس میں منعقد ہوئی، ماسکو میں ہونے والے ان باکسنگ مقابلوں میں کئی ممالک کی افواج کے باکسر شریک ہوئے، پاک فوج کے سپاہی بلاول ضیاء نے اپنے حریف کو شکست دے کر کانستی کا تمغہ جیت لیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ALHUMDULILLAH

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے کانسی کا تمغہ جیت لیاورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے کانسی کا تمغہ جیت لیا Pakistan Army Wins Bronze Medal 58th World Military Boxing Championship Moscow OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سازش کے تحت بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں میڈل سے محروم کیا گیا انعام بٹ08:47 PM, 26 Sep, 2021, کھیل, لاہور: انعام بٹ نے الزام لگایا ہے کہ انہیں سازش کے تحت رومانیہ میں ہونے والی بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے آخری ٹورنامنٹ میں میڈل سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ کے امیدوار گھر میں ہی مشکلات کا شکار - ایکسپریس اردونیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں خوشدل، صہیب اور اعظم بڑی اننگز نہ کھیل پائے،سندھ کے خرم منظور نے 84رنز بنائے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب میں موسم گرم اور خشک سندھ میں بارش کاامکانپنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا کیسز میں بہت حد تک کمی آئی ہے: لیاقت شاہوانیبلوچستان میں کورونا کیسز میں بہت حد تک کمی آئی ہے: لیاقت شاہوانی Balochistan LiaquatShahwani Corona Cases Decrease Drastically jam_kamal dpr_gob GovtofPakistan LiaquatShahwani jam_kamal dpr_gob GovtofPakistan بالکل غلط بات ہے۔ کرونا کے پھیلاؤ میاں اضافہ انتہائی خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہر اقتدار میں راک کلائمبنگ مقابلے، بچوں نے منفرد کھیل میں صلاحیتوں کے جوہر دکھائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »