تین سیاست دان سخت سیکیورٹی کے باوجود جیل سے فرار ہونے کی کوشش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تین سیاست دانوں‌ کی جیل سے فرار ہونے کی کوشش، ویڈیو جاری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ہالی ووڈ فلم ’اسکیپ فرام پریٹوریا‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا جس میں سیاستدانوں کے جیل سے فرار ہونے کی کہانی کو دکھایا گیا ہے۔

ہیری پورٹر اور ویمن ان بلیک جیسی کامیاب فلمیں بنانے والے ہدایت کار ڈینیل ویبر کی نئی فلم کا ٹریلر آتے ہی شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ فلم ایسے سیاست دانوں پر بنائی گئی جو آزادی کی جدوجہد میں جیل جاتے اور پھر وہاں سے فرار ہوتے ہیں۔ سیاست دانوں کا مرکزی کردار ٹم جین کن اور اسٹیفن لی نے ادا کیا جبکہ ایان ہارٹ، مارک لیونارڈ ونٹر، نتھن پیج بھی دیگر کرداروں‌ میں‌ شامل ہیں۔

ڈینیل ویبر کا کہناہے کہ یہ کہانی حقیقت پر مبنی ہے، جس میں جیکن اور لی نے بہت عمدہ اداکاری کی۔ فلم کی کہانی جنوبی افریقا کی جماعت نیشنل کانگریس کے رہنماؤں پر بنائی گئی جنہیں 1978 میں دہشت گردی کا الزام عائد کر کے قید کی سزا سنائی گئی۔ٹریلر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیکن اور لی جس بیرک میں قید ہوتے وہاں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے، اُس کے باوجود دونوں جیل سے بھاگنے کا منصوبہ بناتے اور ایک مہینے پر اپنے پلان میں کامیاب ہوتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے تین پاکستانیوں کو رہا کر دیا ، یہ کون ہیں؟ جانئےلاہور(این این آئی) بھارت نے سزائیں مکمل کرنیوالے تین پاکستانی شہریوں کو رہاکردیا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی شاہراہ پر مسافر بس الٹنے سے تین افراد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عمران خان ایک پالیسی بناکر بورڈ کو سیاست سے پاک کریں، عاقب جاوید - ایکسپریس اردوکرکٹ کی سمجھ رکھنے والوں پر مشتمل گورننگ بورڈ بنایا جائے، عاقب جاوید آپ ببھی لاھور قلندر کو سیاست سے پاک کردیں اور اس کی جان چھوڑیں تا کہ یہ بھی چھٹے نمر سے اوپر آۓ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوجیوں نےگزشتہ تین عشروں میں 95 ہزارسےزائدبےگناہ کشمیریوں کوشہیدکیا:رپورٹبھارتی فوجیوں نےگزشتہ تین عشروں میں 95 ہزارسےزائد بےگناہ کشمیریوں کوشہید کیا:رپورٹ IndianArmyInKashmir OccupiedKashmir Kashmiris Kashmir_Reader KNSKashmir UN hrw PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فن لینڈ کی ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بننے کیلئے تیارفن لینڈ کی ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بننے کیلئے تیار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : نامعلوم افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی، ملزمان فرارکراچی : نامعلوم افراد نے سچل کے علاقے میں پولیس موبائل پر فائرنگ کردی، ملزمان واردات کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، شیرشاہ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »